Pelestine prisoners

فلسطین کے بھوک ہڑتالی قیدیوں کی جان کو خطرہ

1700فلسطینی قیدیوں کی اجتماعی بھوک ہڑتال کا سلسلہ 17ویں روز بھی جاری تمام قیدی پر عزم ہیں ،مطالبات پورے نہ ہونے تک بھوک ہڑتاکا سلسلہ جاری رہے گا،محکمہ امور اسیران غزہ (سٹیٹ ویوز)اسرائیلی جیلوں میں اپنے حقوق کیلئے بطور احتجاج مزید پڑھیں

Afgan blost

کابل:امریکی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکہ،5ہلاک

کابل(سٹیٹ ویوز)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی افواج کے قافلے کے قریب خودکش دھماکے سے 5افراد ہلاک جبکہ 25زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان نیوز ایجنسی پژھاک مطابق خودکش حملہ آور نے امریکی سفارتخانے کے قریب نیٹو اتحاد کی گاڑیوں کو مزید پڑھیں

FBI WOMWN

ایف بی آئی خاتون کی داعش رہنما سے شادی، دنیا میں تہلکہ

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) محبت کب ، کہاں، کس سے اور کیسے ہوجائے۔۔؟،یہ تو سنا تھالیکن دہشتگردسے محبت کی کہانی پہلی بار سننے کو مل رہی ہے. امریکا کی “فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن ” میں کام کرنی والی خاتون مزید پڑھیں

تنزانیہ میں 10ہزارملازمیں کی ڈگریاں جعلی نکلیں

ڈوڈو ما( سٹیٹ ویوز) تنزانیہ میں دس ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق تنزانیہ کے صدر مگفولی نےدس ہزار سےزائد ملازمین کی ڈگریاں جعلی نکلنے پر تمام کو عہدوں سے برخاست کر دیاہے مزید پڑھیں

Grome

جہیز مانگنے پر دولہے کو جوتوں کی مالا پہنادی گئی

رانچی(سٹیٹ ویوز)بھارتی شہر رانچی میں لالچی دولہے کے ساتھ دولہن نےایسا سلوک کیا کہ وہ زندگی بھر یاد رکھے گا. جہیز میں معیاری گاڑی مانگنے پر نہ صرف لڑکی نے شادی سے انکار کردیا بلکہ دولہے بابو کو جوتوں کی مزید پڑھیں

jakarta qari

معروف عالم دین تلاوت قرآن پاک کے دوران انتقال کرگئے

جکارتہ (سٹیٹ ویوز( انڈونیشیا کے مشہور قاری اور عالم دین الشیخ جعفر عبدالرحمان ایک تقریب میں تلاوت قرآن پاک کے دوران سورہ ملک کی تلاوت کرتے ہوئے رحلت کرگئے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق الشیخ جعفر عبدالرحمان کی آخری تلاوت مزید پڑھیں

Nepal peak

محبت کی داستان کا ہمالیہ کی بلند چوٹی پراختتام

نیپال (سٹیٹ ویوز)نیپال میں واقع ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں اپنی گرل فرینڈ کے ہمراہ 47روز قبل لاپتہ ہونے والے تائیوان کے 21سالہ شہری کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔امدادی ٹیم نے نیپال کے ضلع ڈھڈنگ کے گاﺅں ٹپلنگ کے مزید پڑھیں