prisoners

جدہ میں قید پاکستانیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور(نیوزڈیسک) جدہ میں قید پاکستانیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں درجنوں پاکستانیوں کو سعودی عرب کی جیل میں قید دکھایا گیا ہے۔ جدہ میں قید پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان، چیف جسٹس ثاقب نثار سے نوٹس مزید پڑھیں

سعودی صحافی کے قتل کا حکم سعودی ولی عہد نے ہی دیا تھا،واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سی آئی اے نے سعودی صحافی جمال خشقجی کے قتل کے بعد استنبول کے سعودی قونصل خانے سے سعودی عرب کی جانے والی ایک مبینہ فون کال کا بھی جائزہ لیا ہے۔ امریکی ذرائع مزید پڑھیں

ملائیشیا، 2 کرپشن کیسز میں سابق وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد

کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روسماہ منصور پر کرپشن کے دو مختلف مقدمات میں 46 ارب روپے کی بدعنوانی اور رشوت کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا مزید پڑھیں

نہ جوہری نہ بیلسٹک ،شمالی کوریا کا نئے اسٹریٹیجک نوعیت کے ہتھیار کا تجربہ

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے احکامات پر اسٹریٹیجک نوعیت کے ہتھیار کا تجربہ کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ جدید ہتھیار کس نوعیت کا ہے، اْس کی تفصیل سامنے نہیں آئی مزید پڑھیں

اسرائیل کیساتھ خفیہ رابطوں کے الزام میں4 فلسطینی ایجنٹ گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی تنظیم حماس نے چار فلسطینی ایجنٹوں کو اسرائیل کے ساتھ رابطوں کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات غزہ کے سکیورٹی حکام نے بتائی تاہم حماس کی طرف سے مزید پڑھیں

زبردستی کی توعبایہ اُلٹا پہنیں گی ،سعودی خواتین کا انوکھا احتجاج

ریاض(سٹیٹ ویوز)سعودی خواتین نے ایک نئے انداز میں احتجاج کرنا شروع کر دیا ہے۔ خواتین کے روایتی لباس عبایہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کچھ خواتین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسے الٹا پہنیں گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان مزید پڑھیں

امریکہ ، مشرقی ریاستوں میں برفباری،5 افراد ہلاک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے شمالی ساحل پر رچمنڈ ورجینیا سے، فلاڈیلفیا، پنسلوانیا، نیو یارک اور بوسٹن تک برساتی طوفان اور کہیں ہلکی تو کہیں تیز برف باری ہوئی۔ سڑک کے حادثات میں کم از کم پانچ افراد ہلاک، جب کہ مزید پڑھیں

Blast

یمن میں اتحادی افواج کا فضائی حملہ، 10 ہلاک

حدیدہ(نیوزڈیسک) یمن کی بندرگاہ پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اتحادی افواج نے باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ مزید پڑھیں

زندگی میں کبھی کمپیوٹر استعمال نہیں کیا،جاپانی سائبر سیکورٹی سربراہ

ٹوکیو(سٹیٹ ویوز)جاپانی سائبر سیکورٹی کے سربرا ہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنی زندگی میں کبھی کمپیوٹر استعمال نہیں کیا اور یہ موصوف کوئی اور نہیں بلکہ جاپان کی سائبر سیکیورٹی کے نئے وزیر ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں