ایئر انڈیا کے پائلٹ کا الکوحل ٹیسٹ مثبت، لائسنس معطل

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کے ایک سینیئر پائلٹ کے ہوائی جہاز اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس پابندی کی وجہ پائلٹ کے ایک الکوحل ٹیسٹ کے مثبت نتائج بنے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ، فلسطینیوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کی جارحیت کے بعد جنوبی اسرائیل میں راکٹ حملے کیے جس کے نتیجے میں کم سے کم دو صہیونی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ادھر مزید پڑھیں

لندن، ٹیرس پرکھڑی پاکستانی نژاد خاتون گولی لگنے سے جاں بحق، حملہ آور گرفتار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مشرقی لندن کے علاقے الفرڈ میں حاملہ خاتون فائرنگ سے جاں بحق ہوگئیں، قتل کے شبے میں 50 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے الفرڈ میں حاملہ خاتون فائرنگ سے جاں مزید پڑھیں

بھارتی سکھ برادری بھارت کےخلاف شکایت لیکر اقوام متحدہ پہنچ گئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مقیم سکھ کمیونٹی نے اقوام متحدہ میں تعینات بھارتی سفیر سندیپ چکرورتی کی ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کرنے پر امریکی سینیٹر کو شکایتی خط ارسال کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں جاری سکھوں کی نسل مزید پڑھیں

security council

غزہ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم

نیویارک(نیوزڈیسک) اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور غزہ کی صورتحال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق کویت اور بولیویا کی درخواست پر غزہ کی صورتحال پر غور کیلیے سلامتی مزید پڑھیں

Fire

ناراض طالب علم نے اسکول کو ہی آگ لگادی،11بچے ہلاک

یوگنڈا(نیوزڈیسک) افریقی ملک یوگنڈا میں اسکول سے نکالے جانے پر ناراض طالب علم نے اسکول کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں 11 بچے ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی یوگنڈا مزید پڑھیں

کابل ، مظاہرے کے دوران خود کش حملہ،6 افراد ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت میں مظاہرے کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے پشتونستان اسکوائر میں ہزاروں مظاہرین ملک میں امن و امان کی مخدوش صورت مزید پڑھیں

میانمارکی رہنماسوچی سے”ضمیر کی سفیر”کا اعزاز واپس لے لیا گیا

لندن(نیوزڈیسک) میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’’ضمیر کی سفیر‘‘ کا اعزاز واپس لے لیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سربراہ کومی نائڈو نے میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ’’ضمیر کی سفیر‘‘ کا اعزاز واپس لیتے مزید پڑھیں