معمر قزافی کے بیرون ممالک بینکوں میں منتقل اربوں ڈالرز منجمد کردیئے

ٹریپولی : (ویب ڈیسک) سعودی اخبار کے مطابق لیبیا کے سابق مطلق العنان حکمراں مقتول کرنل معمر قذافی کے دورِ حکومت میں اربوں ڈالرز بیرون ملک بنکوں میں سرمایہ کاری یا دوسرے عنوانات سے جمع کرائے گئے تھے۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ فیکٹری کے قریب اچانک زمین دھنس گئی

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ بنانے والی فیکٹری کے نزدیک سڑک پر بارشوں کے باعث زمین اچانک دھنس گئی ، تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ فیکٹری کے قریب زمین دھنس گئی ۔ ریسکیو ذرائع کے مزید پڑھیں

تیونس: تنخواہوں کے عدم اضافے کےخلاف سرکاری ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

تیونس(مانیٹرنگ ڈیسک)تیونس میں نجی اور سرکاری شعبے سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے اپنی اجرتوں میں اضافہ نہ ہونے پر ملک گیر سب سے بڑی ہڑتال کی ہے۔ تیونس کی جنرل لیبر یونین ( یو جی ٹی ٹی ) نے مزید پڑھیں

سعودی عرب کیخلاف امریکہ کی اندرون خانہ ابلاغی جنگ شروع

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کےبعد امریکی ذرائع ابلاغ واضح طورپر دو حصوں میں تقسیم ہوگیا۔ ایک گروپ نے ٹرمپ کی پالیسیوں کی حمایت جاری رکھی جب کہ دوسرے گروپ نے اپنی توپوں کا رخ مزید پڑھیں

Amazon

“بلیک فرائیڈے سیل”،ایمازون کے ملازمین سراپااحتجاج،انتظامیہ نے سرپکڑلیا

نیویارک (نیوزڈیسک)دنیا کے سب سے بڑے آن لائن اسٹور کا درجہ رکھنے والے امریکی آن لائن اسٹور ’ایمازون’ کے ملازمین نے بلیک فرائیڈے کے موقع پر احتجاج کرکے انتظامیہ کو پریشان کردیا۔ ایمازون کا شمار جہاں دنیا کے سب سے مزید پڑھیں

ترکی ، ٹی وی ریموٹ تنازعہ پر بھائی کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں 16 سالہ لڑکے نے ٹی وی چینل تبدیل کرنے کے لیے ریموٹ نہ دینے پر بڑے بھائی کو چھری کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ اناتولیہ کے مزید پڑھیں

نائیجیریا ،دہشتگردوں کافوجی اڈے پر بڑا حملہ، 100 فوجی ہلاک

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی خبررساں ادارے کے مطابق دہشتگردوں کا نائیجریا کے فوجی اڈے پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، سو سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ریاست بورنو کے شمال مشرق میں واقع مزید پڑھیں