جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 17شہریوں پر پابندیاں عائد

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 17 سعودی شہریوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے جمال خاشقجی کے قتل کے ردِ عمل میں پہلی مرتبہ عملی قدم مزید پڑھیں

ڈیبی ابراھم برطانوی پارلیمنٹ میں قائم آل پارٹیزکشمیر پارلیمنٹری گروپ کی نئی چئیرپرسن منتخب

لندن ( ذیشان قریشی/سٹیٹ ویوز) برطانیہ کے شہر اولڈھم سے منتخب ممبر پارلیمنٹ ایم پی ڈیبی ابراھم برطانوی پارلیمنٹ میں قائم آل پارٹیز کشمیر پارلیمنٹری گروپ کی نئی چئیرپرسن منتخب ہوگئیں. تحریک حق خود ارادیت سمیت سفارتی محاذ پر متحرک مزید پڑھیں

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا بیٹاجواد نصراللہ عالمی دہشتگرد قرار

واشنگٹن(سٹیٹ ویو) امریکا نے لبنانی ملیشیاء حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کے بیٹے کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ مزید پڑھیں

امریکہ کی سعودی عرب کیخلاف سرگرمیاں تیز، سابق فوجی جنرل نیا سفیر تعینات

واشنگٹن(سٹیٹ ویوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو سال کی طویل غیر حاضری کے بعد عراق جنگ میں حصہ لینے والے سابق فوجی جنرل کو سعودی عرب میں سفیر تعینات کردیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سابق فوجی جنرل مزید پڑھیں

جاپانی بچوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ،ہلاکتیں250 سے تجاوز

ٹوکیو(سٹیٹ ویوز)غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپانی بچوں میں خودکشی کا رجحان انتہا کو پہنچ گیا، گزشتہ 30 برسوں کے دوران ملک میں خودکشی کرنے والے بچوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

برطانوی کابینہ اجلاس، یورپی یونین سے نکلنے کے معاہدے کی منظوری

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کابینہ میں یورپی یونین سے نکلنےکے معاہدے کی منظوری دیدی۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے کابینہ کے 5 گھنٹے طویل اجلاس کے بعد بریگزٹ ڈیل کا اعلان کردیا ۔ بعدا زاں برطانوی کابینہ کے 9سے زائد ارکان نے بریگزٹ مزید پڑھیں

ایئر انڈیا کے پائلٹ کا الکوحل ٹیسٹ مثبت، لائسنس معطل

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کے ایک سینیئر پائلٹ کے ہوائی جہاز اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس پابندی کی وجہ پائلٹ کے ایک الکوحل ٹیسٹ کے مثبت نتائج بنے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ، فلسطینیوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کی جارحیت کے بعد جنوبی اسرائیل میں راکٹ حملے کیے جس کے نتیجے میں کم سے کم دو صہیونی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ادھر مزید پڑھیں

لندن، ٹیرس پرکھڑی پاکستانی نژاد خاتون گولی لگنے سے جاں بحق، حملہ آور گرفتار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مشرقی لندن کے علاقے الفرڈ میں حاملہ خاتون فائرنگ سے جاں بحق ہوگئیں، قتل کے شبے میں 50 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے الفرڈ میں حاملہ خاتون فائرنگ سے جاں مزید پڑھیں