اہلیہ کیلئے’’منی تاج محل‘‘ بنانے والا شخص حادثے میں جاں بحق

لکھنؤ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلند شاہر میں اپنی اہلیہ کیلئے ’’منی تاج محل‘‘ بنانے والے فیض الحسن قادری ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حادثے میں فیض الحسن قادری شدید زخمی ہوئے مزید پڑھیں

ماسکواجلاس،طالبان کاافغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا مطالبہ

ماسکو(سٹیٹ ویوز) روس میں جاری افغان امن مذاکرات کے دوران طالبان وفد نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے مکمل انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی میزبانی میں ماسکو میں جاری افغان امن مزید پڑھیں

عالمی امن کو شدید خطرات کا سامنا:پیرس اجتماع میں عالمی لیڈروں کی ٹرمپ پر شدید تنقید

عالمی امن کو شدید خطرات کا سامنا ہے:پیرس اجتماع میں عالمی لیڈروں کی ٹرمپ پر شدید تنقید پیرس(سٹیٹ ویوز)دنیا بھر سے آئے ہوئے عالمی لیڈروں نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اتوار کو منعقدہ پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی مزید پڑھیں

یمنی فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں، 61 افراد ہلاک

حدیدہ(سٹیٹ ویوز) یمن کے ساحلی شہر حدیدہ میں فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپ میں 61 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کی بندرگاہ حدیدہ کے حصول کے لیے حکومتی فورسز مزید پڑھیں

طالبان کاچھاؤنی پر حملہ، 12 فوجی اہلکاروں سمیت 4 قبائلی لیڈر ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں فوجی چھاؤنی پر طالبان کے دہشت گرد حملے کے نتیجے میں 12 اہلکاروں سمیت چار قبائلی لیڈر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان کے دہشت گرد حملوں میں شدت آگئی، صوبہ بغلان میں قائم فوجی مزید پڑھیں