روس کے ہزاروں فوجی ہلاک،29 طیارے تباہ کردیئے، یوکرائن کا دعویٰ سامنے آگیا

کیف (مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین نے روس کے 5300فوجی ہلاک اور29 طیارے مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرین کی نائب وزیردفاع ہنا ملاریا نے سوشل میڈیا پرجاری بیان میں دعویٰ کیا کہ 4 روز کی لڑائی میں روس کے 5300فوجیوں ہلاک مزید پڑھیں

چیچنیا کا روس کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان، یوکرائن بارڈر پر فوج تعینات

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے پڑوسی ملک چیچنیا نے روسی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے یوکرین میں فوج تعینات کردی ہے۔ رائٹرز کے مطابق چیچن جمہوریہ کے سربراہ رمضان قدیروف کا یوکرین میں جاری فوجی تنازع مزید پڑھیں

روس یوکرین کشیدگی: بحر اسود میں ترک مال بردار جہاز نشانہ بن گیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرِ اسود میں موجود ایک ترک سامان بردار جہاز یوکرین کی حدود کے قریب میزائل حملے کا نشانہ بن گیا۔ ترک نشریاتی ادارے این ٹی وی کے مطابق جوپیٹر نامی ترک بحری جہاز یوکرین کے شہر اوڈیسہ مزید پڑھیں

اتوار تک یوکرین کی حکومت کا خاتمہ ہوجائےگا، امریکہ پریشان

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس اتوار تک یوکرینی دارالحکومت پر مکمل قبضہ کرکےحکومت ختم کر دے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف شہروں پر بمباری کے بعد مزید پڑھیں

افغانستان میں ہیلتھ ورکرز پر حملہ، 8 ملازمین قتل

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے شمالی صوبوں قندوز اور تخار میں چار مختلف حملوں میں آٹھ پولیو ورکرز ہلاک ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق قندوز کے دارالحکومت میں پولیو ٹیموں کے مزید پڑھیں

یوکرینی عوام اپنی سابق خاتون وزیراعظم کو یاد کرنے لگے

کیف (نمائندہ خصوصی) روس کی جانب سے یوکرین میں جنگ چھیڑنے کے بعد عوام اپنی پہلی اور سابقہ خاتون وزیراعظم یولیا توموسینکووا کو یاد کرنے لگے۔ یولیا توموسینکووا دو مرتبہ یوکرین کی وزیراعظم رہیں اور اس دوران وہ کھل کر مزید پڑھیں

برازیل میں طوفان نے تباہی مچا دی، 100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے

برازیل (مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 100 کے قریب افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑی علاقے میں ہونے مزید پڑھیں

کویتی وزیردفاع، وزیرداخلہ مستعفی، استعفے وزیراعظم کو ارسال

کویت (نمائندہ خصوصی) نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شیخ حمد جابر العلی اور نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ الشیخ احمد المنصور نے وزیر اعظم الشیخ صباح الخالد الصباح کو اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں۔ القبس کو ایک مزید پڑھیں

بھارت میں حجاب پرپابندی اور نسل کشی کیخلاف او آئی سی بھی میدان میں‌آگئی

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں ہری دوار میں مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق حالیہ عوامی مطالبات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس نے سوشل میڈیا سائٹس پر مزید پڑھیں

یوکرائن تنازعہ ، نیٹو اتحاد کا اگلا نشانہ مسلم دنیا ہوگی، فیصل محمد کا انکشاف

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) بین القوامی معاہدات کو توڑنے میں امریکہ کی تاریخ مسلمہ رہی ہے امریکہ نے کہا تھا کہ وہ وارسا پیکٹ کے ممالک کو اپنے ساتھ نہیں ملائے گا تاہم امریکہ نے اس سے منحرف ہوکر کئی ممالک مزید پڑھیں