مسلم طالبات کا شدید احتجاج رنگ لے آیا، حجاب پر پابندی واپس لے لی

کرناٹک (مانیٹرنگ ڈیسک): بھارتی ریاست کرناٹک کے بعد مغربی بنگال کے شہر مرشد آباد میں ایک اسکول نے مسلمان طالبات کے نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگادی جب کہ والدین اور اہل علاقہ کے شدید احتجاج کے بعد اسکول مزید پڑھیں

ہندو انتہاپسندوں کے حملے،انٹرنیشنل کمپنیوں کو کشمیریوں سے اظہاریکجہتی مہنگی پڑ گئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں سینکڑوں ہندو انتہا پسندوں مظاہرین نے سوشل میڈیا پر مقبوضہ جموں و کشمیرسے اظہار یکجہتی کی پاداش میں متعدد ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ملکیت والے اسٹورز کو بند کرادیا۔ واضح رہے کہ 5 مزید پڑھیں

یوکرائن تنازعہ، آئندہ چند دن انتہائی خطرناک، برطانوی وزیراعظم نے بھی الرٹ جاری کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یوکرائن کے تنازع میں آئندہ چند روز سیکیورٹی بحران کے سب سے خطرناک لمحے ہو سکتے ہیں کیونکہ ماسکو بیلا روس میں ’وار گیمز‘ کا آغاز کرسکتا مزید پڑھیں

حجاب سے متعلق بھارتی عدالت کے فیصلے کیخلاف مسلم طالبات نے بڑا قدم اٹھا لیا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ کے حجاب پرپابندی کیس میں عبوری فیصلے کیخلاف مسلمان طالبات نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ کرناٹک ہائیکورٹ نے کیس کے فیصلے تک کالجز میں حجاب پہننے پرپابندی عائد کی ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں

ایک اور مسلم ملک کا اعلیٰ سطحی وفد اسرائیل پہنچ گیا

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی ذرائع کے مطابق ایک اور مسلم ملک سوڈان کاعسکری ودیگر اعلیٰ حکام کے وفد نے حالیہ دنوں میں اسرائیل کا دورہ کیا.ذرائع کے مطابق دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا باحجاب مسلم طالبات کا کیس سننے سے انکار

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی سب سے بڑی عدالت بھی باحجاب طالبات کوانصاف فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی۔بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس کی سماعت سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

وزیراعظم قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے

لیبیا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عبدالحمید الدبیبہ پر دارالحکومت طرابلس میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے تاہم وہ محفوظ رہے۔ دبئی سے نشریات پیش کرنے والے عرب سیٹلائیٹ ٹی وی ’’الحدث‘‘ کے مطابق وزیر اعظم عبدالحمید الدبیبہ اپنے گھر جا رہے تھے مزید پڑھیں

بھارت،کالج کی نہتی باحجاب طالبہ مسکان پر ہندو طلباء کا حملہ ،سٹیٹ ویوز بڑی کہانی سامنے لے آیا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز رپورٹ)گزشتہ دن سوشل میڈیا پر بھارتی شہر کرناٹک سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں زعفرانی شالیں پہنے طلبا کے ایک گروپ کو ایک برقع پوش طالبہ کو ہراساں کرتے دیکھا یا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے بھارت کیساتھ بیک ڈورچینل ڈپلومیسی مہنگی پڑے گی، فیصل محمد

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں مودی اور BJP کی انتہا پسند سوچ اب ہندوستان کی سرحدوں سے باہر نکل کر سیاسی اور سفارتی سطحوں پر مسلمانوں خاص طور پر پاکستان کو متاثر کررہی ہے مغرب کی سفارتی غلام گردشوں اور مشرق مزید پڑھیں

بھارت تنزلی کا شکار، باحجاب طالبات کیساتھ ناروا سلوک سامنے آگیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کرنے والی طالبات کوعلیحدہ کلاس رومز میں بٹھا دیا گیا اورکسی استاد نے ان کونہیں پڑھایا۔ بھارت میں مسلمان باحجاب طالبات امتیازی سلوک کا شکار ہیں۔ ریاست کرناٹک کے ایک کالج مزید پڑھیں