امریکہ کرونا کیخلاف پاکستان جیسے اقدامات کرتا تو کھربوں ڈالربچالیتا، عالمی ماہرِاقتصادیات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان کی کرونا حکمت عملی پر عالمی سطح پر شاندار تعریف کی گئی ہے۔عالمی بینک کے سابق چیف اکونومسٹ اور اوبامہ کی اکنامک کونسل کے صدر لیری سمرز نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو زبردست قراردیتے ہوئے مزید پڑھیں

جرمنی ، نامحرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلم ڈاکٹر کو شہریت دینے سے انکار

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی صوبائی عدالت نے بھی ایک نامحرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان ڈاکٹر کو جرمنی کی شہریت نہ دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق لبنانی نژاد 40 سالہ مسلمان ڈاکٹر نے مزید پڑھیں

نوازشریف کی پاک فوج کیخلاف تقریرپرآصف زرداری کے تحفظات ،پی ڈی ایم سے نکلنے کا عندیہ، فیصل محمد

لندن (UNN) عالمی مصالحت کار فیصل محمد کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ میں نوازشریف کی پاک فوج کےخلاف بیانئے کے بعد پی ڈی ایم میں درار پڑ گئی . مولانا فضل الرحمن کا پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری سے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ انتخابات، جیسنڈاآرڈرن نے دوسری بار میدان مار لیا

ولنگٹن (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی نے انتخابات میں واضح کامیابی حاصل کر لی۔ یوں آرڈرن کے لیے دوسری مرتبہ بھی وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

برطانوی عدالت کا بانی ایم کیو ایم کے 6ٹرسٹ ، اثاثے منجمد کرنے کا حکم

لندن(سٹیٹ ویوز) برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کے زیر انتظام 6 ٹرسٹ کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم جاری کردیا۔ برطانوی ڈپٹی ہائیکورٹ جج پیٹر ناکس کے احکامات پر منجمد کی گئی پراپرٹیز میں ایبے ویو ہاؤس، ہائی مزید پڑھیں

بنکاک ، جمہوریت کے حق میں شدید احتجاج ، ایمرجنسی نافد، متعدد کارکن گرفتار

بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) بنکاک میں جمہوریت کے حق میں مظاہروں کے بعد تھائی وزیراعظم نے ایمرجنسی نافد کر دی۔ احتجاج کرنے پر کئی سیاسی کارکن گرفتار کر لیے گئے۔ تھائی حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑے اجتماعات پر پابندی مزید پڑھیں

چینی صدر شی جن پنگ کا اپنی فوج کو جنگ کیلئےتیاررہنے کا حکم

بیجنگ(مانیٹرنگ دیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو پوری توجہ اور توانائی کے ساتھ جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کےمطابق ہانگ کانگ کی سرحد سے ملحقہ صوبے گوان مزید پڑھیں

سعودی عرب اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا الیکشن ہار گیا

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے الیکشن میں ناکام ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے آئندہ تین سال کی مدت کیلئے الیکشن ہوئے جس میں ایشیا بحرالکاہل مزید پڑھیں

بھارت میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچادی، 14 افراد ہلاک، متعدد مکانات منہدم

تلنگانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر حیدر آباد میں موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ اور اتر پردیش کے علاقوں میں مزید پڑھیں

افغان بہادر قوم نے ثابت کردیا کہ انہیں طاقت کے ذریعے نہیں دبایا جاسکتا،سردار طاہرتبسم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قیام امن اور مذہبی ہم آہنگی کیلئے سر گرم عالمی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ (انسپاڈ)کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر سردار محمد طاہر تبسم اور انٹر نیشنل پیس کمیٹی کے صدر اور پختون ایکشن کمیٹی کے مزید پڑھیں