justic-manzoor-gilani

آرٹیکل370پربھارت سے بات کرنے میں کوئی حرج نہیں: منظور حسین گیلانی

[button color=”green”]سابق چیف جسٹس آزادکشمیر منظور حسین گیلانی کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے علاقہ وادی کرناہ سسے ہے، وادی سے ہجرت کی اورآزادکشمیر میں آباد ہوگئے، کئی عہدوں پر فائز رہنے کے علاوہ چیف جسٹس بھی رہے ، وہ اکثروادی مزید پڑھیں

الحاق کے حامی سردار ابراہیم خان اور سردارعبدالقیوم اصل میں قوم پرست تھے:معروف اختر عباسی

.قائد اعظم آزادکشمیرمیں ہری سنگھ کی جانشین حکومت کے حامی تھےآزادحکومت کو فری ہینڈ دیا تھا۔۔۔۔ایکٹ 74 زبردستی کا معاہدہ ہےجس پر غازی ملت ، مجاہد اول اور خورشید ملت کے دستخط تھے۔۔۔۔بھٹو نے کے ایچ خورشید کے بچے اغوا مزید پڑھیں

دبئی کانفرنس تحریک آزادی کیخلاف بڑی سازش ہے: سید صلاح الدین

[button color=”blue2″ font_weight=”bold” outer_border=”true” outer_border_color=”#d8911e”]امریکہ کی طرف سے سید صلاح الدین کو گلوبل ٹیررسٹ کی لسٹ میں ڈالنے اور حزب المجاہدین کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کے ساتھ ساتھ کشمیر میں عسکری محاذ پر تنظیم کو محمود غزنوی اور دیگر مزید پڑھیں

قائمقام صدرآزادکشمیرنےتنازع کشمیرپرآزادحکومت کےکردارکاپول کھول دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز) قائمقام صدر آزادکشمیر شاہ غلام قادر نے ڈیجیٹل میڈیا گروپ سٹیٹ ویوز کے ایڈیٹرسیدخالدگردیزی کے ساتھ ایک دلچسپ نشست کےدوران تحریک آزادی کشمیرمیں آزاد حکومت کے اختیارات بارےسوال کا جواب دیتے ہوئےکہا کہ آزاد کشمیر مزید پڑھیں

قائمقام وزیراعظم نےحکومت کی ترجیحات بتاکرمنصوبہ بندی منظرعام پرلانےکاعندیہ دیدیا

اسلام آباد/سٹیٹ ویوز قائمقام وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق نے آزاد حکومت کی تین ترجیحات واضع کرتے ہوئےان ترجیحات اورانکے مندرجات کوتحریری شکل میں منظرعام پرلانےکاعندیہ دیدیا۔ ڈیجیٹل میڈیا سٹیٹ ویوز کے ایڈیٹرسیدخالدگردیزی سےگفتگو کرتے ہوئےچوہدری طارق فاروق کا کہناتھاکہ مزید پڑھیں

سی پی اواسرار عباسی نے پولیس کی خامیوں کا خلاصہ نکال دیا

رپورٹ سعد عباسی  سٹیٹ ویوز اسلام آباد [button color=”green2″]تعارف .. سی پی او راولپنڈی اسرار احمد عباسی کا تعلق آزادکشمیر ضلع باغ ، تحصیل دھیرکوٹ کے ایک گاﺅں ناڑاکوٹ سے ہے ، ابتدائی تعلیم ناڑاکوٹ سے حاصل کی اور پھر مزید پڑھیں

Mozam khan

متحدہ عرب امارات میں سفیرنےتارکین وطن کی رجسٹریشن شروع کردی

معظم خان نےسی پیک کو امارات اورچین کیلئےزبردست منصوبہ قراردیدیا… سٹیٹ ویوز کے ایڈیٹر سید خالدگردیزی اورمنیجنگ ایڈیٹرشہزادخان سےتحریک انصاف گلف کے جنرل سیکریٹری راشدعلی کی موجودگی میں پاکستانی سفیرکی گفتگو [button color=”gray”] ⁠⁠⁠تعارف: متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستان کےسفیر مزید پڑھیں

عبداللہ حمید گل پریشر گروپ کے ذریعے جمہوریت کی بساط لپیٹنے لگے

ایجنسیوں کوسب کچھ معلوم نہیں ہوتا۔۔۔ جہاں سے گولیاں آتی ہیں وہاں سے گرم ہوا بھی نہیں آتی تھی۔۔۔پاکستان میں جمہوریت نہیں چل سکتی۔۔۔برہان وانی ایک فریڈم فائٹر تھے۔۔۔ پاکستان کو اسلام کی بنیاد پر ہی کھڑاکرنا چاہئے۔۔۔کشمیر لڑکر حاصل مزید پڑھیں