وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے آمدہ بجٹ میں میڈیا کا بجٹ بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے اسلام آباد سے گئے ہوئے سابق مشیر حکومت و سینئر صحافیوں مرتضی درانی۔ سید خالد گردیزی اور خواجہ کاشف میر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم سے مطالبہ کیا گیا کہ مالی مزید پڑھیں

میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید نے ویمن یونیورسٹی باغ میں وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید نے آج ویمن یونیورسٹی باغ کے وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔باغ یونیورسٹی پہنچنے پر پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ یونیورسٹی آف پونچھ کے وائس چانسلر /سابق ایکٹنگ وائس مزید پڑھیں

سائبر کرائم ایکٹ اور سٹیزن جرنلزم تحریک آزادی کے تناظر میں

چلتے چلتے:شہزاداحمد راٹھور آزادحکومت کی جانب سے سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے سائبر کرائم ایکٹ استعمال کر کے غیر صحافی لوگوں کو سوشل میڈیا پر خبریں جاری کرنے سے روکنے اور ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کیلئے مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری آزادحکومت نے عوام کو6ماہ کے بجلی بلات میں ریلیف دینے کی ہدایت جاری کردی

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال سے متاثرہ سمال اینڈ میڈیم سائز انٹر پرائز ز کوریلیف پیکج دینے کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کی غلطی کی توبھیانک جواب ملے گا،مشتاق منہاس

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،سیاحت،سپورٹس و امور نوجوانان راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر کسی قسم کے فالس فلیگ آپریشن کی غلطی کی تو اسے جو جواب ملے گا وہ اسکی سوچ سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں والدین نے نومولود کا نام ارطغرل رکھ دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شہرہ آفاق ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے پاکستان میں تو سب ہی دیوانے ہیں لیکن مقبوضہ کشمیر کی عوام بھی اس سے اس قدر متاثر ہو گئی کہ ایک جوڑے نے اپنے بچے کا نام ہی ’ارطغرل‘ رکھ دیا۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا اعلان

مظفر آباد(سٹیٹ ویوز) آزاد کشمیر حکومت نے بین الاضلاع اور بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کی اجازت دے دی۔ آزاد کشمیر حکومت نے کورونا ایس او پیز کے تحت بین الاضلاع اور بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ سروس بحال مزید پڑھیں

سردار طاہر اقبال نے وزیراعظم آزادکشمیر کو مشرق وسطی میں پھنسے کشمیریوں کی مدد کرنے کیلیے ٹھوس تجاویز پر مشتمل مکتوب لکھ دیا

مکرمی: راجہ محمدفاروق حیدرخان، وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر، اسلام و علیکم! امید ہے آپ صحت و سلامتی کے ساتھ کارہائے حکومت کی بطریق احسن انجام دہی میں مصروف کار ہوں گے۔ایسے وقت میں کہ جب کرونا وائرس مزید پڑھیں

وزراء حکومت مشتاق منہاس اور ڈاکٹر نجیب نقی کے درمیان اجلاس میں تلخی کا ڈراپ سین کیا ہوا؟

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)آزادکشمیر کابینہ کے اجلاس میں آج تلخ دن رہا، اطلاعات کے مطابق وزیر اطلاعات مشتاق منہاس نے کیبنٹ اجلاس میں سیکرٹری صحت عامہ میجر جنرل طاہر سردار کے ساتھ کسی معاملے پر تلخی کی تو وزیر اعظم نے مداخلت مزید پڑھیں

محکمہ لوکل گورنمنٹ ودیہی ترقی کااجلاس ،وزراء حکومت کو رضاکار کمیونٹی کوآرڈنیشن کمیٹیوں بارے بریفنگ

مظفرآباد(سٹیٹ‌ ویوز)وزراء حکومت کومحکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے زیر اہتمام بنائی جانے والی رضاکار کمیونٹی کوآرڈنیشن کمیٹیوں بارے بریفنگ،وزراء کی جانب سے اظہار اطمینان، محکمہ لوکل گورنمنٹ کے کردار کو سراہا گیا۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ ودیہی ترقی کے مزید پڑھیں