سردار محمد سعید انقلابی شہید کی چوتھی برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس 18 جولائی کو راولپنڈی پریس کلب میں‌منعقد ہو گا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)سابق ممبر ضلع کونسل اور ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سردار محمد سعید انقلابی شہید کی چوتھی برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس کا کا انعقاد مورخہ 18 جولائی بروز جمعرات شام پانچ بجے راولپنڈی پریس کلب میں مزید پڑھیں

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے یاسین ملک کی رہائی کیلیے کراچی میں احتجاجی کیمپ قایم کردیا

کراچی (سٹیٹ ویوز ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سندھ زون نے پارٹی چئیرمین پارٹی یاسین ملک کی بھارتی جبری اسیری کے خلاف اور رہائی کیلیے احتجاجی کیمپ قایم کر دیا ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر لبریشن فرنٹ سندھ زون مزید پڑھیں

بھارت کیجانب سے ایل او سی ٹریڈ بندکرنےپرسہیل شجاع مجاہد برہم

میرپور (سٹیٹ ویوز) صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میرپور آزاد کشمیر و جوائنٹ صدر چیمبر آف کامرس جموں وکشمیر سہیل شجاع مجاہد نے کہا ہے کہ ایل او سی ٹریڈ کو بند کرتے ہوئے انڈیا کی جانب سے پاکستان مزید پڑھیں

حریت قیادت کی گرفتاریوں اوربھارتی مظالم کیخلاف کشمیری عوام سراپااحتجاج

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی گرفتاریوں اور مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف کشمیری سڑکوں پر نکل آئے۔پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام پریس کلب سے برہان وانی شہید چوک تک ریلی ،شرکاء مزید پڑھیں

سپیکرآزادکشمیراسمبلی نےگرین پاکستان مہم کیلیےہدایات جاری کردیں

نیلم (سٹیٹ ویوز) سپیکرآزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی شاہ غلام قادرنےکہاہےکہ نیلم کابیش ترحصہ جنگلات پرمحیط ہے ، حکومت جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنائے گی،محکمہ جنگلات لکڑیوں کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے،حکومت جنگلات کے کٹاؤ پر قابو مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیرکابلدیاتی انتخابات کےبارے میں دوٹوک اعلان

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارہ جات ترقی یافتہ معاشرہ کی جدید شکل ہیں۔ آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھوں گا ۔ بلدیاتی الیکشن ہو مزید پڑھیں

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 11اپریل کو طلب کر لیا گیا

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) صدرآزادکشمیر سردار محمد مسعود خان نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس 11 اپریل بروز جمعرات دن 11بجےلاجنگ ہال اسمبلی ہاسٹل میں طلب کیا گیا ہے۔ آٹھویں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ایوان مزید پڑھیں

حکومت آزادکشمیرکاانقلابی قدم، فائربریگیڈ کوکمپیوٹرائزسسٹم سےمنسلک کردیاگیا

میرپور(سٹیٹ ویوز) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو فائربریگیڈ کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر فائربریگیڈ کے کمپیوٹرائز سسٹم کے بارے میں بریفنگ دی گئی. انھیں بتایاگیاکہ اس کمپیوٹرائزڈسسٹم کے مزید پڑھیں