آزادکشمیرٹورازم فیسٹیول میں چیف سیکریٹری کی مظفرآباد شہرکےاوپرپرواز

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) آزادکشمیر کے وزیر سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر چوہدری محمد سعید ،چیف سیکرٹری آزادجموں وکشمیر میاں وحید الدین نے محکمہ سیاحت آزادکشمیر کے زیر اہتما م 03 روزہ ٹورازم فیسٹیول کے سلسلہ میں ایئر پورٹ کے مقام پر مزید پڑھیں

وزیراطلاعات آزادکشمیرمشتاق منہاس نےشہداء کی قربانیوں کومشعل راہ قراردیدیا

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق احمد منہاس نے کہا کہ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ہم اپنے ان عظیم شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنی مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان کےحوالہ سےآزادکشمیرمیں3روزہ ٹورازم فیسٹیول جاری

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان نے یوم دفاع پاکستان کے حوالہ سے محکمہ سیاحت آزادکشمیرکے زیر اہتمام 3روزہ ٹورازم فیسٹیول کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب گھڑی دوپٹہ کے مقام پر کشتی رانی کے مزید پڑھیں

سرکاری گاڑیوں کےناجائزاستعمال کی گونج آزادکشمیرکابینہ اجلاس میں بھی پہنچ گئی

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) آزاد جموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس میں آزاد خطہ کے اندر سرکاری گاڑیوں کے ناجائز استعمال کو روکنے کے لیے ٹرانسپورٹ پالیسی ترتیب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور چیف سیکرٹری سے آئندہ اجلاس میں سرکاری مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرنےمسئلہ کشمیرآسٹریلیا کےسامنےاٹھادیا

مظفر آباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرراجہ محمد فاروق حید ر خان نے کہا ہےکہ آسٹریلیااقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کروانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے اور بھارت پر دباؤ ڈالے کہ قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرکاعوام کوبہترطبی سہولیات کی فراہمی کااعادہ

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیرعوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے،موجودہ حکومت نے برسر اقتدار آتے ہی آزادکشمیر مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرسبزہلالی پرچم کی محبت میں کھوگئے

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں بھی جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر سبز ہلالی پرچم خریدنے بازار پہنچ گئے. مقامی لوگوں نے وزیراعظم آزادکشمیر کو اپنے درمیان پاکر مزید پڑھیں

آزادکشمیرمیں جشن آزادیٔ پاکستان کی تقریبات کی تیاریاں مکمل

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) آزادکشمیرمیں جشن آزادی منانےکی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اس سلسلےمیں حکومتی سطح پر ہونے والی تقریبات کا شیڈیول بھی جاری کردیا گیا ہے. قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان 14اگست2018 یوم مزید پڑھیں

ایڈیشل چیف سیکرٹری فرحت علی میرنےآئینی ترامیم پرتمام ابہام دورکردیے

مظفرآباد ( سٹیٹ ویوز) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فرحت علی میر نے کہا ہے کہ تیرہویں آئینی ترمیم کی منظور ی تک بڑی جدوجہد کی گئی اس آئینی ترمیم کے نتیجہ میں آزاد جموں وکشمیر مزید پڑھیں

آزادحکومت کا13ویں آئینی ترمیم پرعملدرآمدکےلیےمشاورت کافیصلہ

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر سٹیٹ ویوز) 13ویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے قائم کابینہ کمیٹی نے عبوری آئین ایکٹ 1974ء میں حالیہ 13ویں ترمیم پر عملدرآمد میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لینے کے بعد آزاد کشمیر کی جملہ مزید پڑھیں