آزادکشمیر:احمدرضا قادری کےوزارت سےاستعفےپروزیراعظم ہچکچاہٹ کاشکار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز) وزیرڈیزاسٹرمنیجمنٹ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر احمد رضاقادری کااستعفیٰ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدرنےقبول کیا اورنہ ہی مستعفی وزیرسےرابطہ کرکےانہیں استعفیٰ واپس لینے کو کہا گیا۔ بتایاجارہاہےکہ احمدرضاقادری نےگذشتہ روزاستعفیٰ وزیراعظم کو ارسال کیاتھاجسکی وجہ مزید پڑھیں

ایف بی آرنےآزادکشمیراورگلگت بلتستان کے ٹیکس دہندگان کو فائلرتسلیم کرلیا

مظفرآباد( سٹیٹ ویو) آزاد جموں وکشمیر حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے ٹیکس دہندگان کو فائلر تسلیم کر لیا ۔ اس طرح پاکستان میں ٹیکس دہندگان اور آزادکشمیر مزید پڑھیں

آزادکشمیرمیں دوصدارتی مشیران نےحلف اٹھا لیا

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) ایوان صدرمظفرآباد میں دو مشیران نےحلف اٹھایا۔ حلف اٹھانے والوں میں سردار اعجاز یوسف اور سردارزاہد عزیزمغل شامل تھے۔ صدر آزاد کشمیر نے مشیران سے ایوان صدر مظفرآباد کے سبزہ زار میں منعقدہ تقریب میں حلف لیا۔ اس مزید پڑھیں

CJ AJK

جسٹس راجہ سعید اکرم نے قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر کےعہدے کا حلف اٹھالیا

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)سینئرجج آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جج آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس غلام مصطفی مغل نے حلف لیا،حلف برداری کی مزید پڑھیں

آزادحکومت نےسرسبزکشمیرکے لیےکمرکس لی

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) برسات کا موسم آتے ہی محکمہ جنگلات آزادکشمیرنےسرسبزکشمیر کے لیے کمر کس لی، وزیراعظم آزادکشمیر نےموسم برسات کی شجرکاری مہم کاافتتاح کردیا. ہفتہ کے روز فاریسٹ سکول ٹنڈالی میں موسم برسات کی شجرکاری مہم کے افتتاح کے مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیرنےزکوٰۃ منافع فنڈ کےبجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے 10 کروڑ 74 لاکھ 34 ہزار روپے کے زکوٰۃ منافع فنڈ کے بجٹ2018-19 جبکہ2017-18کے نظرثانی تخمینہ 10 کروڑ54لاکھ14ہزار923روپے کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرکابیرسٹرسلطان کوفیورٹ قراردیدتےہوئےسردارعتیق کودوررہنے کا مشورہ

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر و صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی اپوزیشن جماعتوں میں بیرسٹر سلطان محمود کا اس لیےاحترام کرتا ہوں کہ انہوں نے ریاستی عزت وقارکا مزید پڑھیں

مسلم لیگ نوازآزادکشمیرکی خواتین کااڈیالہ جیل کےباہراحتجاج

راولپنڈی(سٹیٹ ویوز) وزیر صنعت وحرفت وسماجی بہبود آزادکشمیرنورین عارف کی قیادت میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی خواتین اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے گلدستے لے کر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئیں ۔ لیگی خواتین عہدیداران و کارکنان مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرکانوازشریف کی خرابیٔ صحت پرتشویش کااظہار

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کا صدرپاکستان ممنون حسین سے ٹیلی فونک رابطہ، وزیراعظم آزادکشمیر نے سابق وزیراعظم پاکستان محمد نوازشریف کی خرابی صحت پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا۔ ٹیلی فونک گفتگو مزید پڑھیں