مسلم لیگ نوازآزادکشمیرکی خواتین کااڈیالہ جیل کےباہراحتجاج

راولپنڈی(سٹیٹ ویوز) وزیر صنعت وحرفت وسماجی بہبود آزادکشمیرنورین عارف کی قیادت میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی خواتین اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے گلدستے لے کر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئیں ۔ لیگی خواتین عہدیداران و کارکنان مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرکانوازشریف کی خرابیٔ صحت پرتشویش کااظہار

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کا صدرپاکستان ممنون حسین سے ٹیلی فونک رابطہ، وزیراعظم آزادکشمیر نے سابق وزیراعظم پاکستان محمد نوازشریف کی خرابی صحت پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا۔ ٹیلی فونک گفتگو مزید پڑھیں

ریاست جموں وکشمیر کے دونوں اطراف یوم الحاق پاکستان منایا جا رہا ہے

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)ریاست جموں وکشمیر کے دونوں اطراف میں یوم الحاق پاکستان نظریاتی جوش وخروش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔آزادکشمیر اور مقبوضہ جموں وکشمیرمیں یوم الحاق پاکستان کی مناسبت سے جلسے ، جلوس ، ریلیاں اور سیمینار منعقد کیے مزید پڑھیں

برفانی چیتےکےتحفظ کےلیےحکومت آزادکشمیراورسنولیپرڈفاؤنڈیشن پاکستان میں معاہدہ طےپاگیا

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) آزادکشمیر میں برفانی چیتے کی نسل کے تحفظ کے لیے حکومت اور سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن پاکستان کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ حکومت آزادکشمیر کی جانب سے سید ظہور الحسن گیلانی سیکرٹری جنگلات ،وائلڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدربھی بلورخاندان کےدکھ میں شریک

پشاور (سٹیٹ ویوز) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان بلور خاندان سے اظہار تعزیت کے لیے پشاور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ ممبر کشمیر کونسل عبدالخالق وصی ، چیئرمین زکوۃ مزید پڑھیں

mushtaq minhas talk about 3g 4g

مشتاق منہاس کا برہان وانی شہید کوشاندارخراج عقیدت

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) اس وقت کشمیرکا ہرنوجوان برہان وانی بن چکا ہے، آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات، سیاحت و آئی ٹی راجہ مشتاق احمد منہاس کا برہان وانی شہید کو شاندارخراج عقیدت. وزیر اطلاعات نے ان خیالات کا اظہار برہان مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرتیرہویں آئینی ترمیم کےدفاع میں متحرک ہوگئے

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم آزاد کشمیرتیرہویں آئینی ترمیم پراعتراضات اٹھانے والوں پربرس پڑے اوردفاع میں کھڑے ہو کر وضاحت جاری کی کہ تیرہویں ترمیم کے تحت ،کونسل کے مالیاتی اختیارا ت ،انتظامی اختیارات اورقانون سازی کے اختیارات مکمل طور پر مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرنےشاہدخاقان عباسی کی انتخابی مہم چلانےکااعلان کردیا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی جانب سے سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں جموں کشمیر ہاؤس میں انتہائی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سابق وزیراعظم پاکستان جب راجہ مزید پڑھیں

Farooq Hyder

جنگلات آتشزدگی نقصانات پروزیراعظم نےمحکمےکےاہم ذمہ داران معطل کردئیے

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) آزادکشمیرکےضلع کوٹلی میں آتشزدگی سےجنگلات اورجنگلی حیات کونقصان پہنچنےپروزیر اعظم آزادکشمیرنے غفلت برتنے والے افسروں کو معطل کرکے انکوائری کمیٹی بنانے کا حکم جاری کردیا. ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ آزادکشمیرکی جانب سےجاری ہونےوالےنوٹیفیکشن کےمطابق کوٹلی کے گرد و نواح مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرکی ضلع کونسلزاورمیونسپل کمیٹیوں کواپنی آمدن بڑھانےکی ہدایت

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ جملہ محکمہ جات ترقیاتی اہداف کا حصول یقینی بنائیں اور ترقیاتی منصوبوں کی تصریحات اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے.عید کے مزید پڑھیں