پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرادیا

راولاکوٹ(سٹیٹ ویوز)پونچھ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریبی مدارپور کے علاقے میں بھارتی فورسز کی طرف سے شہری آبادی پر گولہ باری جاری ہے۔ بھارتی مورچوں سے ائیرشل اور چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔مقامی ذرایع کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں سہ فریقی کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر میں سہ فریقی کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان سمیت چینی سفیر یاوجنگ اور دیگر افراد مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا نے آزادکشمیر میں کرونا لاک ڈاون اور حکومت کی طرف سے کیے گئےاقدامات بارے سپریم کورٹ کے ججز کوبریفنگ دی

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کو بدھ کے روز چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہر نیاز رانانے COVID -19کی موجودہ صورتحال اور اب تک اٹھائے گئے اقدامات کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ اس موقع مزید پڑھیں

آزاد جموں کشمیرقانون سازاسمبلی اجلاس میں کون سے مسودے منطور ہوئے اور دیگر کن امور پر بحث ہوئی، تفصیلی رپورٹ

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ اجلاس میں وزیر قانون سردار فاروق احمد طاہر نے مسودہ قانون ”The Azad Jammu and Kashmir مزید پڑھیں

سردار محمد سعید انقلابی شہید کی چوتھی برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس 18 جولائی کو راولپنڈی پریس کلب میں‌منعقد ہو گا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)سابق ممبر ضلع کونسل اور ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سردار محمد سعید انقلابی شہید کی چوتھی برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس کا کا انعقاد مورخہ 18 جولائی بروز جمعرات شام پانچ بجے راولپنڈی پریس کلب میں مزید پڑھیں

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے یاسین ملک کی رہائی کیلیے کراچی میں احتجاجی کیمپ قایم کردیا

کراچی (سٹیٹ ویوز ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سندھ زون نے پارٹی چئیرمین پارٹی یاسین ملک کی بھارتی جبری اسیری کے خلاف اور رہائی کیلیے احتجاجی کیمپ قایم کر دیا ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر لبریشن فرنٹ سندھ زون مزید پڑھیں

بھارت کیجانب سے ایل او سی ٹریڈ بندکرنےپرسہیل شجاع مجاہد برہم

میرپور (سٹیٹ ویوز) صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میرپور آزاد کشمیر و جوائنٹ صدر چیمبر آف کامرس جموں وکشمیر سہیل شجاع مجاہد نے کہا ہے کہ ایل او سی ٹریڈ کو بند کرتے ہوئے انڈیا کی جانب سے پاکستان مزید پڑھیں