court

آزادکشمیر ہائی کورٹ کا پونچھ اور مظفرآباد ڈویژن میں الگ الگ تعلیمی بورڈ کے قیام کامعاملہ کابینہ میں پیش کرنے کا حکم

مظفرآباد( سٹیٹ ویوز) عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر نے چیف سیکرٹری/سیکرٹری کابینہ کو پونچھ اور مظفرآباد ڈویژن میں الگ الگ تعلیمی بورڈ کے قیام کامعاملہ کابینہ میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس رضا علی خان جج عدالت العالیہ مزید پڑھیں

حکمران جماعت مسلم لیگ نوازتجاوزات مافیاکی حمایت میں ڈپٹی کمشنرمظفر آباد کیخلاف میدان میں آگئی

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) دارلحکومت مظفرآباد میں انتظامیہ نے غیر قانونی اڈووں اور تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز کر رکھا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بلدیہ ایڈمنسٹریٹر اور حکمران جماعت مسلم لیگ نواز کے اہم رہنماء ضلعی انتظامیہ کی مخالفت کررہے مزید پڑھیں

کسی ایسے فارمولے کو نہیں مانتے جس میں کشمیریوں کو مسئلہ کشمیر کا بنیادی فریق نہ تسلیم کیا گیا ، صدرآزادکشمیر

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)آزاد جمو ں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت ریاستی دہشت گردی کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں ہمارے نوجوانوں کو چُن چُن کر مار بھی رہا ہے اور کشمیریوں اور پاکستان پر دہشت مزید پڑھیں

آخری کشمیری کےمرنےکا انتظارنہ کیا جائے، وزیراعظم آزادکشمیر پھٹ پڑے

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوئی زمینی تنازعہ نہیں ہے نہ ہی دو فریقی مسئلہ ہے ۔ایسا کوئی فارمولا کشمیریوں کے لیے قابل قبول نہیں ہوگا جو مزید پڑھیں

ajk-anti-encroachment-drive-muzaffarabad

وزیر اعظم کے حکم پر دارلحکومت میں شروع کئے گئے تجازات آپریشن کو ناکام بنانے کیلئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ میدان میں کودپڑے

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے خصوصی احکامات پر دارالحکومت میں کامیابی سے جاری انسداد تجاوزات مہم کو ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن خواجہ اعظم رسول خود ناکام کرنے لگے۔ پیر کے روز اپر اڈہ مزید پڑھیں

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں دنیابھارت کومجرم قرار دے۔کشمیر سمینار میں مطالبہ

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے سانحہ پلوامہ پر فوری اور نہایت شدید رد عمل پر حکومت پاکستان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیر نے سپاہی مقبول حسین کے مزار کے افتتاح کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ سپاہی مقبول حسین کی پاکستان کے لئے عظیم قربانی کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ 23 مارچ کو سپاہی مقبول حسین کے مزار کا افتتاح مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرقائد ملت چوہدری غلام عباس کے مزارکی تزئین و آرائش کا جائزہ لینے پہنچ گئے

راولپنڈی (سٹیٹ ویوز ) آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کے مزار کا دورہ کیا جہاں وزیراعظم کو قائد ملت کے مزار کی تزئین و آرائش سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ مزید پڑھیں

وزیرحکومت آزادکشمیرچودھری سعید نےسارک کیخلاف بھارتی پراپیگنڈہ کا جواب دیدیا

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) پاکستان میں ہونے والے سارک کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایس سی سی آئی) کے اجلاس میں آزادکشمیرکے وزیر کھیل چوہدری محمد سعید کی شرکت بھارت کو ایک آنکھ نہ بھائی ، بھارتی وزارت خارجہ نے سارک مزید پڑھیں

fakhar-imam--chairman-Kashmir-comity

وزیر اعظم عمران خان نےکشمیر کمیٹی کے چیئرمین کیلیے سینئر پارلیمنٹیر ین کا نام فائنل کر لیا

اسلام آباد (کاشف میر/سٹیٹ ویوز) قومی اسمبلی کے سابق سپیکر و ممبر اسمبلی سید فخر امام قومی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین بنائے جا رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذمہ دار ذرائع نے سٹیٹ ویوز سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق مزید پڑھیں