تنازعہ کشمیر بارے پروگرامات میں شرکت کیلئے اعلیٰ سطحی بین الاقوامی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)تحریک آزادی کشمیر کی موجودہ صورتحال کامختلف زاویوں سے جائزہ لینے کے حوالے سے پاکستان اور آزادکشمیر میں ہونیوالے پروگرامات میں شرکت کیلئے بین الاقوامی تعلیمی اداروں اور مختلف لابنگ فورمز کے عمائدین پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفداسلام آبادپہنچ گیا ہے۔ امریکہ مزید پڑھیں

sardar masood

جامعہ کشمیر میں سٹیٹ آف دی آرٹ گرلزہاسٹل کی عمارت کاافتتاح

مظفرآباد(نیوزدیسک)آزادجموں و کشمیریونیورسٹی میں جدید سہولیات سے آراستہ گرلز ہاسٹل کی عمارت کا افتتاح کردیاگیا۔(94.9 ملین)،ساڑھے 9 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے گرلز ہاسٹل میں 57کمرے ہیں جہاں 171طالبات کو رہائش کی سہولیات میسر آئیں گی، مذکورہ عمارت مزید پڑھیں

President AJK sardar masood

صدر آزادکشمیر نے بے گناہ انسانوں کا قتل عام اور تباہی و بربادی کوبھارتی جمہوریت کا ٹریڈ مارک قرار دیدیا

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) چکوٹھی اور حویلی سیکٹر کے ملحقہ علاقوں میں بھارتی فوج کی طرف سے آزاد کشمیر کے شہریوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور سیز فائر معائدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے آزادجموں و کشمیر مزید پڑھیں

صدرآزادکشمیر نےبھارت کےسی پیک پراعتراضات کا جواب دیدیا

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کو چین پاکستان اقتصادی راہداری پر اعتراض اُٹھا نے کا کوئی حق نہیں ہے ۔ آزاد کشمیر گلگت بلتستان ، لداخ اور وادی کشمیر مزید پڑھیں

مسلم لیگ نوازنےراولاکوٹ کےضمنی انتخاب کیلئےسردارطاہرانورایڈووکیٹ کوٹکٹ جاری کردیا

راولاکوٹ( ساجد محمود/سٹیٹ ویوز) پاکستان مسلم لیگ نواز نے طویل مشاورت کے بعد راولاکوٹ کے ضمنی انتخاب کیلئے سردار طاہر انور ایڈووکیٹ کو مسلم لیگ نواز آزادجموں کشمیر کا ٹکٹ جاری کر دیا ہے ۔ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مزید پڑھیں

آزادحکومت کےرئیس الاحرارچوہدری غلام عباس کی برسی کیلیےخصوصی انتظامات

مظفرآباد ( سٹیٹ ویوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ قائدملت رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس خان نے اپنی ساری زندگی کو ایک مشن اور قومی مقصد کے ساتھ وابستہ رکھا ، وہ مزید پڑھیں

نواز لیگ پارلیمانی بورڈ نےراولاکوٹ ضمنی الیکشن بارے فیصلہ کردیا

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) حکمران جماعت مسلم لیگ نواز نے سردار خالد ابراہیم خان کی وفات سے خالی ہونے والی راولاکوٹ کی اسمبلی نشست پر ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کردیا ہے۔وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان ، سینئر وزیر مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکرکےانتخاب میں مسلم لیگ نوازامتحان میں پڑگئی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کی نامزدگی میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن مشکلات میں پڑ گئی۔ پارٹی کے تین ارکان پیر علی رضا بخاری، نسیمہ وانی اور عامر الطاف کے نام زیر غور ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹیزکشمیرکانفرنس میں وزیراعظم‌اوراپوزیشن لیڈرآزادکشمیرکی شرکت

لندن (ذیشان قریشی/سٹیٹ ویوز) برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا انعقاد ، برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں آل پارٹیر کشمیر کانفرنس کے مہمان خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ، اپوزیشن لیڈر چوہدری مزید پڑھیں

آزادکشمیرمیں جشن عید میلادالنبیﷺ کی تیاریاں جاری

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) آزادکشمیرمیں جشن عید میلادالنبیﷺ کی تیاریوں زور و شور سے جاری، جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں امن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر مسعودالرحمان کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں مذہبی جماعتوں اور تنظیموں مزید پڑھیں