دھیرکوٹ :انجمن تاجران کاانتخابی معرکہ تاجراتحاد پینل کے نام

دھیرکوٹ (سٹیٹ ویوز)دھیرکوٹ میں انجمن تاجران کا انتخابی معرکہ تاجر اتحاد پینل نے جیت لیا۔تاجر اتحاد پینل کے راجہ رفاقت بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے ۔کل 918ووٹوں میں سے 791ووٹوں پر حق رائے دہی استعمال ہوا جن میں تاجر اتحاد پینل کے راجہ رفاقت نے 466جبکہ مزید پڑھیں

جوڈیشل انکوائری نوٹیفکیشن کےبعدراولاکوٹ میں عوامی احتجاج ختم کردیا گیا

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکن نعیم بٹ کی شہادت کے بعد راولاکوٹ میں میت سڑک پر رکھ کر کیا جانے والا احتجاج حکومت کی طرف سے جوڈیشل کمیشن بنائے جانےکا نوٹیفکیشن جاری ہونے پر ختم مزید پڑھیں

پیر علی رضابخاری کی فیض پورآمد،پیرعتیق الرحمن کیلئے فاتحہ خوانی

چکسواری (سٹیٹ ویوز)ممبرآزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر علی رضا بخاری نےفیض پور شریف کا دورہ کیا اور سابق وزیر پیر عتیق الرحمن فیض پوری کی وفات پر پیر حبیب الرحمن محبوبی مزید پڑھیں

Dhirkot Traders Unions election

انجمن تاجران دھیرکوٹ کےانتخابات، بندوق اورتالےکا کانٹےدارمقابلہ جاری

دھیرکوٹ (سٹیٹ ویوز) دھیرکوٹ آزادکشمیر میں انجمن تاجران دھیرکوٹ کےانتخابات میں پولنگ جاری. انتخابات میں تاجراتحاد پینل اور تاجر دوست پینل کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے. تاجراتحاد پینل کا انتخابی نشان تالہ جبکہ تاجر دوست پینل کا انتخابی نشان مزید پڑھیں

نعیم بٹ کی میت راولاکوٹ پہنچنے پرکہرام شہربند،عوام کا شدید احتجاج جاری

اسلام آباد، راولاکوٹ(سٹیٹ ویوز)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکن نعیم بٹ کی میت راولاکوٹ پہنچنے پر شہر میں مکمل شٹر ڈاون، میت کو پوسٹمارٹم کیلئے ریلی کی صورت میں سی ایم ایچ راولاکوٹ پہنچایا گیا ۔اس کے بعد آزادی پسند مزید پڑھیں

JKLF's naeem bbutt died

لبریشن فرنٹ کےزخمی کارکن نعیم بٹ زندگی کی بازی ہارگئے

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے متحرک سینئر کارکن نعیم بٹ جو لاین آف کنٹرول پونچھ سیکٹر میں 16 مارچ کو لبریشن فرنٹ کی طرف سے منعقدہ عوامی احتجاجی مارچ کے دوران پولیس کے ساتھ تصادم میں مزید پڑھیں

ajk govt

آزادکشمیرمیں ترقیاتی کاموں کےلیےایک ارب روپےسے زائد کی منظوری

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) آزادجموں وکشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 1ارب 4کروڑ 44لاکھ 53ہزار روپے کے پانچ منصوبوں کی منظوری دے دی ہے. کابینہ ترقیاتی کمیٹی کے اجلاس میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منگ ضلع سدھنوتی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید4 جوان شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعے میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کیخلاف ریاستی دہشت گردی جاری مزید پڑھیں

پیرعلی رضا بخاری عقیدہ ختم نبوت تعلیمی نصاب کا حصہ بنانے کیلئے میدان میں آگئے

کوٹلی (سٹیٹ ویوز) ممبرآزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر سید علی رضا بخاری نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کو آزاد کشمیر میں نصاب کا حصہ بنایا جائے گا ، پیر عتیق مزید پڑھیں

راجہ غلام مجتبیٰ نے آزادحکومت اورقوم پرستوں کی محاذ آرائی کوریاستی عوام کیلئے زہرقاتل قراردیدیا

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)معروف قوم پرست رہنما و جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سابق چیف آرگنائزر راجہ غلام مجتبیٰ نے قوم پرستوں اور آزاد حکومت کے درمیان موجودہ محاذ آرائی کو مسئلہ جموں کشمیر بلورستان ، تحریک آزادی اور عوامی ہم مزید پڑھیں