ہٹیاں بالا :جیپ حادثے میں 5 خواتین سمیت 9افراد جاں بحق

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) آزادکشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں مسافر جیپ حادثے کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق جیپ کھائی میں گرنے سے 9 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

qadar dar ajk

وزیرحکومت ناصرڈارنےسٹیٹ ویوزکومیڈیاکی دنیامیں موثرہتھیارقراردیا

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے وزیر بحالیات و ٹرانسپورٹ ناصر حسین ڈار نے ڈیجیٹل میڈیا سٹیٹ ویوز کے مرکزی دفتر کا آج دورہ کیا ہے۔ وزیر حکومت نے سٹیٹ ویوز کو میڈیا کی دنیا میں مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنےبارے وزیراعظم آزادکشمیرکی کوششیں رنگ لےآئیں

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم آزادکشمیر کی کوششیں رنگ لے آئیں، وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کی وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات کے تسلسل میں بڑی کامیابی. آزادکشمیر بھر کے شہری علاقوں میں پیپکو نے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید پڑھیں

دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کی میٹنگ اورکشمیریوں کی توقعات

رپورٹ:اسرار احمد خان سٹیٹ ویوز:لوٹن کامن ویلتھ ہیڈز آف گورنمنٹ میٹنگز( سی ایچ او جی ایم جو 16 اپریل سے 20 اپریل2018 تک لندن میں منعقد ہو رہی ہے اس میں پچاس ہیڈز آف سٹیٹ سے زیادہ  کی شرکت متوقع مزید پڑھیں

علی گیلانی سبکدوش، اشرف صحرائی نئے چیئرمین تحریک حریت مقرر

سرینگر(سٹیٹ ویوز)تحریک حریت نے پارٹی کے سینئر لیڈر محمد اشرف صحرائی کو سید علی گیلانی کی جگہ چیئر مین مقرر کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ سرینگر میں تحریک حریت کی مجلس شوریٰ کی ایک میٹنگ میں کیا گیا ہے۔ذرائع مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ نےاسمبلی کےگھیراؤ کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے مرکزی رہنماء اور سياسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار انور ایڈووکیٹ نے حکومت آزاد کشمیر کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ لبریشن فرنٹ کے امن مارچ پر پونچھ مزید پڑھیں

فاروق حیدر ایل اوسی کے باسیوں کا دکھ بانٹنے نکیال سیکٹر پہنچ گئے

نکیال (سٹیٹ ویوز)وزیراعظم آزادکشمیر لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پہنچ گئے۔راجہ فاروق حیدر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی ۔ اس موقع پر راجہ فاروق حیدر نے کہا مزید پڑھیں

ن لیگی رہنماء راجہ سجاد ایڈووکیٹ ترقی اور خدمت کی علامت قرار

اسلام آباد (سید عامر گردیزی ،سٹیٹ ویوز )غربی با غ کے نواحی گاؤں بھاگسر کی سڑک کی سولنگ کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی گئی-تفضیلات کے مطابق عوام علاقہ بھاگسر نے حکومت سے مایوس ہو کر اپنی سڑک کی سولنگ مزید پڑھیں

جے کے ایل ایف نے آزادحکومت کو8دن کاالٹی میٹم دیدیا

کوٹلی( سردار نعیم چغتائی ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے پرامن مارچ پر تشدد اور فائرنگ کے خلاف حکومت آزاد کشمیر کو آٹھ دن کا نوٹس دے دیا۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اور اتحادی جماعتوں کی کوٹلی میں ہنگامی پریس مزید پڑھیں

وزیراطلاعات آزادکشمیر مشتاق منہاس کی بھارت کو وارننگ

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات،آئی ٹی و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ آزادی مقبوضہ کشمیر ہمارے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے ۔نہتے کشمیریوں کو ظالم و جابر بھارتی فوج جس ریاستی بربریت کا مزید پڑھیں