میرواعظ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم پر سخت دکھی

سرینگر(سٹیٹ ویوز)مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ م عمر فاروق نے مقبوضہ علاقے کی موجودہ صورتحال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی مشکل اور صبر آزما دور میں ہمیں ہمت ،حوصلے اور اتحاد و یکجہتی مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پرمظاہرین اور پولیس کےدرمیان اتفاق کےباوجود گولیاں کیسےچلیں؟ اندرونی کہانی

راولاکوٹ (سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز) پاکستان اوربھارت کے زیر انتظام کشمیر کےدرمیان قائم لائن آف کنٹرول پرآئےروزبھارتی گولہ باری اورلوگوں کےشہیداورزخمی ہونے کےخلاف عالمی ضمیرکو جھنجوڑنےاورآزادحکومت کےناقص انتظامات کےخلاف جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ سمیت دیگرقوم پرست جماعتوں کے اظہار یکجہتی مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ایجنسی کےاعلیٰ سطح کےاہلکارکی سیدعلی گیلانی کومذاکرات میں شمولیت کی دعوت

سرینگر (سٹیٹ ویوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے ایک پریس ریلیز کے مطابق 15/مارچ شام تقریباً 8:30بجے بھارت کی انٹلی جنس ایجنسی (آئی بی) کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے حریت چیرمین جناب سید علی گیلانی صاحب کی رہائش گاہ حیدرپورہ مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کاقریبی علاقہ مظاہرین اورپولیس کےدرمیان میدان جنگ بن گیا

راولاکوٹ (سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز) پاکستان اوربھارت کے زیر اہتمام کشمیر کےدرمیان قائم لائن آف کنٹرول پر آئے روز بھارتی گولہ باری اورلوگوں کےشہیداورزخمی ہونے کےخلاف عالمی ضمیرکو جھنجوڑنےاورآزادحکومت کےناقص انتظامات کےخلاف جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ سمیت دیگرقوم پرست جماعتوں مزید پڑھیں

توقیر گیلانی کی قیادت میں لبریشن فرنٹ کا قافلہ کنٹرول لائن کی طرف روانہ

کوٹلی(سٹیٹ ویوز )ڈاکٹر توقیر گیلانی کی قیادت میں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لانگ مارچ منڈھول ،تتہ پانی سے ہوتا ہوا مدارپور کی طرف روادوں ہے جبکہ مظاہرین بھارتی مظالم کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے ہیں، گزشتہ دنوں ڈاکٹر توقیر گیلانی مزید پڑھیں

کشمیرکونسل سےاختیارات ریاستی حکومت کوواپس دلانےکیلیےپٹیشن ہائی کورٹ میں منظور

مظفرآباد (کاشف میر/سٹیٹ ویوز) کشمیر کونسل سے مالی اختیارات واپس لینے اور آزادکشمیر حکومت کو بااختیار کرنے کیلیے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی۔ پٹیشن سردار محمد سلیم چغتائی ایڈووکیٹ سابق بیوروکریٹ نے دائرکی جس کی سماعت جسٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم فاروق حیدر سے علی رضا بخاری کی ملاقات،قاری القراء کی اپ گریڈیشن کی سفارش

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر سید علی رضا بخاری نے ملاقات کی ہے اور وزیر اعظم مزید پڑھیں

آزادحکومت نے ثقافتی ورثے اور نوادرات کو محـــفوظ بنانے کیلئے بڑا اقدام اُٹھالیا

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)حکومت آزادکشمیر کا آزادکشمیر کے تاریخی وثقافتی ورثے اور نوادرات کو محفوظ بنانے کے لیے بڑا اقدام،آزادکشمیر کے تینوں ڈویژنز میں بین الاقوامی معیار کے میوزیم تعمیر کیے جائیں گے ،اس حوالے سے جلد معاہدہ ہونیکا امکان جبکہ محکمہ مزید پڑھیں