sardar-tanveer-iyas

تتویرالیاس نےآزادحکومت کو معاشی خودکفالت کی راہ دکھادی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز)دی سینٹوریس بنانے والے سردارگروپ آف کمپنزکےصدرسردار تنویرالیاس خان نے آزاد ریاست کو معاشی طورپرخود کفیل بنانے کیلئےٹورازم کےفروغ کی تجاویز پرزور دیتے ہوئےکہاکہ جیسےنادرن ایریازمیں سرینہ چل رہا ہے اور دنیاکےدیگرملکوں میں بھی یہ ماڈل موجود مزید پڑھیں

Kashmir

بھارتی فوج نے3کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر(سٹیٹ ویوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج شمالی ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو مزید پڑھیں

فہیم عباسی نے قائم مقام آئی جی کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) آزادکشمیر پولیس کے ایڈیشنل آئی جی سردارفہیم عباسی نے قائم مقام آئی جی کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ سردار فہیم عباسی کو آئی جی آزادکشمیر بشیر میمن کے تبادلے کے بعد ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کےلوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا نیا انداز

راولاکوٹ (سٹیٹ ویوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بیس کیمپ کے شہری سڑکوں پر نکل آئے. پاک کشمیر یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام بڑی ریلی نکالی گئی، ریلی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرکو نااہل قراردینے کیلئے قرارداد جمع

مظفرآباد(ثاقب علی حیدری) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ممبران اسمبلی عبدالماجد خان اور دیوان غلام محی الدین نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرکے خلاف سیکرٹری اسمبلی کے پاس قرارداد جمع کرادی. قرارداد میں راجہ فاروق حیدر کی 30 مزید پڑھیں

PMLN AJK

مسلم لیگ ن آزادکشمیر پارلیمانی پارٹی ومرکزی تنظیم کااجلاس،قراردادیں منظور

مظفر آباد(سٹیٹ ویوز)وزیر اعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر کی زیر صدارت مسلم لیگ ن آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی ومرکزی تنظیم کا اجلاس ہوا جس میں دس اضلاع کے صدور سمیت مرکزی و ضلعی عہدیداران کی شرکت کی، اجلاس میں قائد مزید پڑھیں

masood met spanish ambassador in pakistan

صدر آزاد کشمیرکی ہسپانوی سفیرسےملاقات

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) صدر آزاد کشمیرسردارمسعود خان سےپاکستان میں ہسپانوی سفیرمسٹرکارلوس مورلس سنشز کی ملاقات، صدرآزاد کشمیر نے انہیں مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اوراپنےحالیہ دورہ سپین کی تفصیلات سےآگاہ کیا ۔ صدر مسعود خان نے اقوام مزید پڑھیں

Ch yaseen

چوہدری یاسین کا فاروق حیدر سے کشمیر ہاؤس چھوڑنے کا مطالبہ

سٹوک آنٹرینٹ(سٹیٹ ویوز)آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چو ہدری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر نے کنٹرول لائن پر آباد متاثرین کو بھارتی افواج کی گولہ باری سے بچانے کےلئے کوئی موثر قدم نہیں اٹھایا۔ ہزاروں مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیرکوپارلیمانی پارٹی کا اعتماد حاصل نہیں رہا

دبئی (سٹیٹ ویوز) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرکےصدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آرمی یونیفارم کا مقابلہ سکول یونیفارم پہنے بچیاں کر رہی ہیں۔ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیریوں کو ماراجارہاہے لیکن نواز شریف بھارت مزید پڑھیں