این ٹی ایس امتحان سے تعلیمی معیار کا پول کھل گیا: فاروق حیدر

مظفر آباد(سٹیٹ ویوز)وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بیوروکریسی ریاست میں قانون کی حکمرانی قائم کرنے کے لیے منتخب نمائندگان کا ساتھ دے۔ حکومتی پالیسیوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔آزادکشمیر میں کوالٹی آف ایجوکیشن پر مزید پڑھیں

بھارتی مظالم کےخلاف اسلام‌آباد میں حریت رہنماؤں کا مظاہرہ

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس نے ڈپلومیٹک انکلیو کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا.مظاہرین کی بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے بازی کی. مظاہرین نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

کشمیری طلبہ نے سوشلسٹ انقلاب کیلئے تحریک تیز کردی

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ کشمیر کے زیر اہتمام ”کشمیر کاقومی سوال اورہمارا کردار “سیمینار کاانعقاد ،ریاستی دارالحکومت کے مقامی ہوٹل پر منعقدہ سیمینار کے اختتام پر افطار ڈنر کااہتما م بھی کیا گیا ۔ سیمینار سے خطاب مزید پڑھیں

farooq haider

فاروق حیدرنے بھارت کو کھری کھری سنادیں

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں قابض ہندوستانی افواج کی جانب سے معصوم کشمیریوں کو ڈھال کے طورپر استعمال کرنا بین الاقوامی قوانین اور اخلاقی تقاضوں کی بدترین خلاف ورزی مزید پڑھیں

imtiaz shaheen

فداکیانی کی ڈی جی کشمیرسیل تعیناتی پر امتیازشاہین نے صدابلند کردی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)مسلم لیگ ن ازادکشمیر کےبانی رہنما سردارامتیاز شاہین اپنے ایک بیان میں فداحسین کیانی کوڈی جی کشمیرسیل تعیناتی پرشدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہےکےانتخابات کےبعد جماعت میں شامل ہونے والے شخص کی بطور ڈی جی لبریشن سیل تعیناتی مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول بھارتی توپیں آگ اگلنے لگیں شہری شہید

عباس پور(سٹیٹ ویوز) بھارتی افواج کے جانب سےلائن آف کنٹرول کے سیکٹر بٹل کے علاقوں منڈہول .بٹل .جھاڑوہ .سلوئی اور ککوٹہ میں شدید گولہ باری . عباس پور چڑی کوٹ میں 50 سالہ بزرگ سردار صغیر فائرنگ کی زد میں مزید پڑھیں

مسلم لیگیوں نے وزیراعظم آزادکشمیرکو مشکل سے دوچار کر دیا

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)حکومت آزاد کشمیر کے خلاف اپنے ہی کارکن سراپا احتجاج بن گئے۔ حال ہی میں تعینات ہونے والے چیئرمین کشمیر کلچرل اکیڈمی چوہدری شفقت اور ڈی جی کشمیر لبریشن سیل فدا حسن کیانی کو مسلم لیگ کے بنیادی کارکنوں مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کے بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی شدید گولہ باری جاری

بٹل (سٹیٹ ویوز) کنٹرول لائن کے بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی شدید گولہ باری جاری ہے، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا. بھارتی فوج بٹل اور گردونواح کے علاقوں میں بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ اور گولہ باری کر مزید پڑھیں