تحریک حریت کے نومنتخب چیئرمین اشرف صحرائی کا بیٹا ’جنید‘ حزب المجاہدین میں شامل 

سرینگر(سٹیٹ ویوز)تحریک حریت جموں وکشمیر کے نو منتخب عبوری چیئرمین محمد اشرف صحرائی کے فرزند جنید اشرف خان نے مبینہ طور پر جنگجو تنظیم حزب المجاہدین کی صفوں میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ 28 سالہ جنید جمعہ کو لاپتہ ہوگئے مزید پڑھیں

سرینگر میں بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں، حالات کشیدہ، انٹرنیٹ سروس بند 

سرینگر (سٹیٹ ویوز) مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے دورو میں بھارتی فوج اور مجاہدین میں جھڑپ کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں .ھمارے ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں دورو نامی مزید پڑھیں

municipal corp

میونسپل کارپوریشن نے راولاکوٹ کے تعلیمی اداروں کی بہتری کا بیڑا اٹھا لیا

راولاکوٹ (سٹیٹ ویوز) میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ نے سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی کی حالت ٹھیک کرنے کیلئے اقدامات شروع کرد یئے ہیں۔ میونسپل مجسٹریٹ محمد عمران نے راولاکوٹ کے تمام تعلیمی اداروں کے پرنسپل حضرات کونوٹس بھیجا ہے جس میں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید 2کشمیری جوان شہید

وادی (سٹیٹ ویوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے ضلع اسلام آباد میں دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر اسلام آباد مزید پڑھیں

کشمیری نوجوانوں کیخلاف بھارت کا خوفناک منصوبہ بے نقاب

سرینگر(سٹیٹ ویوز)بھارتی حکومت کا خطرناک منصوبہ تیار۔کشمیری نوجوانوں کو فوج میں بھرتی کر کے لائن آف کنٹرول پر تعینات کیا جانے لگاکپواڑہ معرکہ آرائی کے بعد بھارتی حکومت اور فوج میں زبردست خوف و ہراس پیدا ہوگیا۔سٹیٹ ویوز کو معلوم مزید پڑھیں

یوم پاکستان،مظفرآبادمیں اظہارتشکرریلی کا انعقاد،سینکڑوں افرادکی شرکت

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) 23مارچ یوم پاکستان پرآزاد جموں کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں اظہار تشکر ریلی کا انعقاد،پاکستان امت مسلمہ کا دفاعی حصارجموں کشمیر کے عوام پاکستان کی ترقی،خوشحالی اوراستحکام کے لیے اہل پاکستان کے شانہ بشانہ ہیں بھارت سے آزادی مزید پڑھیں

سید علی رضا بخاری کا کشمیرپریس کلب میرپور کادورہ

میر پور(سٹیٹ ویوز)ممبرازاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر سید علی رضا بخاری نے کشمیرپریس کلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دینے کے علاوہ صحافیوں مزید پڑھیں

دھیرکوٹ :انجمن تاجران کاانتخابی معرکہ تاجراتحاد پینل کے نام

دھیرکوٹ (سٹیٹ ویوز)دھیرکوٹ میں انجمن تاجران کا انتخابی معرکہ تاجر اتحاد پینل نے جیت لیا۔تاجر اتحاد پینل کے راجہ رفاقت بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے ۔کل 918ووٹوں میں سے 791ووٹوں پر حق رائے دہی استعمال ہوا جن میں تاجر اتحاد پینل کے راجہ رفاقت نے 466جبکہ مزید پڑھیں

پیر علی رضابخاری کی فیض پورآمد،پیرعتیق الرحمن کیلئے فاتحہ خوانی

چکسواری (سٹیٹ ویوز)ممبرآزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر علی رضا بخاری نےفیض پور شریف کا دورہ کیا اور سابق وزیر پیر عتیق الرحمن فیض پوری کی وفات پر پیر حبیب الرحمن محبوبی مزید پڑھیں

نعیم بٹ کی میت راولاکوٹ پہنچنے پرکہرام شہربند،عوام کا شدید احتجاج جاری

اسلام آباد، راولاکوٹ(سٹیٹ ویوز)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکن نعیم بٹ کی میت راولاکوٹ پہنچنے پر شہر میں مکمل شٹر ڈاون، میت کو پوسٹمارٹم کیلئے ریلی کی صورت میں سی ایم ایچ راولاکوٹ پہنچایا گیا ۔اس کے بعد آزادی پسند مزید پڑھیں