مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید4 جوان شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعے میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کیخلاف ریاستی دہشت گردی جاری مزید پڑھیں

پیرعلی رضا بخاری عقیدہ ختم نبوت تعلیمی نصاب کا حصہ بنانے کیلئے میدان میں آگئے

کوٹلی (سٹیٹ ویوز) ممبرآزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر سید علی رضا بخاری نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کو آزاد کشمیر میں نصاب کا حصہ بنایا جائے گا ، پیر عتیق مزید پڑھیں

راجہ غلام مجتبیٰ نے آزادحکومت اورقوم پرستوں کی محاذ آرائی کوریاستی عوام کیلئے زہرقاتل قراردیدیا

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)معروف قوم پرست رہنما و جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سابق چیف آرگنائزر راجہ غلام مجتبیٰ نے قوم پرستوں اور آزاد حکومت کے درمیان موجودہ محاذ آرائی کو مسئلہ جموں کشمیر بلورستان ، تحریک آزادی اور عوامی ہم مزید پڑھیں

ہٹیاں بالا :جیپ حادثے میں 5 خواتین سمیت 9افراد جاں بحق

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) آزادکشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں مسافر جیپ حادثے کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق جیپ کھائی میں گرنے سے 9 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کی میٹنگ اورکشمیریوں کی توقعات

رپورٹ:اسرار احمد خان سٹیٹ ویوز:لوٹن کامن ویلتھ ہیڈز آف گورنمنٹ میٹنگز( سی ایچ او جی ایم جو 16 اپریل سے 20 اپریل2018 تک لندن میں منعقد ہو رہی ہے اس میں پچاس ہیڈز آف سٹیٹ سے زیادہ  کی شرکت متوقع مزید پڑھیں

علی گیلانی سبکدوش، اشرف صحرائی نئے چیئرمین تحریک حریت مقرر

سرینگر(سٹیٹ ویوز)تحریک حریت نے پارٹی کے سینئر لیڈر محمد اشرف صحرائی کو سید علی گیلانی کی جگہ چیئر مین مقرر کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ سرینگر میں تحریک حریت کی مجلس شوریٰ کی ایک میٹنگ میں کیا گیا ہے۔ذرائع مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ نےاسمبلی کےگھیراؤ کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے مرکزی رہنماء اور سياسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار انور ایڈووکیٹ نے حکومت آزاد کشمیر کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ لبریشن فرنٹ کے امن مارچ پر پونچھ مزید پڑھیں

فاروق حیدر ایل اوسی کے باسیوں کا دکھ بانٹنے نکیال سیکٹر پہنچ گئے

نکیال (سٹیٹ ویوز)وزیراعظم آزادکشمیر لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پہنچ گئے۔راجہ فاروق حیدر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی ۔ اس موقع پر راجہ فاروق حیدر نے کہا مزید پڑھیں

ن لیگی رہنماء راجہ سجاد ایڈووکیٹ ترقی اور خدمت کی علامت قرار

اسلام آباد (سید عامر گردیزی ،سٹیٹ ویوز )غربی با غ کے نواحی گاؤں بھاگسر کی سڑک کی سولنگ کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی گئی-تفضیلات کے مطابق عوام علاقہ بھاگسر نے حکومت سے مایوس ہو کر اپنی سڑک کی سولنگ مزید پڑھیں

جے کے ایل ایف نے آزادحکومت کو8دن کاالٹی میٹم دیدیا

کوٹلی( سردار نعیم چغتائی ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے پرامن مارچ پر تشدد اور فائرنگ کے خلاف حکومت آزاد کشمیر کو آٹھ دن کا نوٹس دے دیا۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اور اتحادی جماعتوں کی کوٹلی میں ہنگامی پریس مزید پڑھیں