سپیکرآزادکشمیر اسمبلی شاہ غلام قادراوراسد علیم کا آستانہ عالیہ بساہاں شریف کا دورہ

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز): سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر اور ممبر اسمبلی اسد علیم شاہ نےآستانہ عالیہ پیران بساہاں شریف کا دورہ کیا جہاں ان کا استقبال ممبر اسمبلی و سجادہ نشین بساہاں شریف پیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی نوجوان قیادت نےدھیرکوٹ میں پانی کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا

باغ (سٹیٹ ویوز) آزادکشمیر میں عوامی سطح کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے تحریک انصاف سرگرم ہو گئی۔ نوجوان رہنما پی ٹی آئی توصیف عباسی کی ذاتی کاوشوں سے سینکڑوں گھرانوں کو پینے کا صاف پانی واٹر سپلائی لاین کے مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے کشمیری حریت قیادت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

سری نگر(سٹیٹ ویوز، مانیٹرنگ ڈیسک) قابض بھارتی پولیس نے حریت پسند کشمیری رہنماؤں کو 2 سالہ جبری نظر بندی کے بعد طے شدہ شرائط پر گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دے دی۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی پولیس مزید پڑھیں

دھیرکوٹ تھانے کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ

دھیرکوٹ (سٹیٹ ویوز)دھیرکوٹ تھانے کے قریب منی پجارو اور موٹرسائیکل میں تصادم ،2افراد زخمی ۔تفصیلات کے مطابق دھیرکوٹ تھانے کے قریب منی پجارو اور موٹرسائیکل کے تصادم میں 2 افرا د شدیدزخمی ہوگئے ۔موٹر سائیکل سوار کا تعلق نڑول سے ہے شہزاد مزید پڑھیں

مسلح افراد کا فوجی گاڑی پرحملہ،شوپیاں میدان جنگ بن گیا،متعدد زخمی

سری نگر(سٹیٹ ویوز) ضلع شوپیاں کے علاقے کچھ ڈورہ میں مسلح افراد نے ایک فوجی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے بعد بھارتی فوج مشتعل ہو گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقعے کے بعد بارہمولہ اور پلوامہ کے مزید پڑھیں

دارلعلوم حسینیہ حبیبہ کاتعلیمی معیارکی بلندی میں اہم کردار ہے،پیرعلی رضا بخاری

حویلی (سٹیٹ ویوز) ممبرآزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر سید علی رضا بخاری نے کہا کہ دارلعلوم مشائخ بساہاں شریف کا چشمہ فیض ہےدارلعلوم میں اسلامک و ماڈرن ایجوکیشن کے حسین امتزاج مزید پڑھیں

سردار ریاض عباسی نے طاہرالقادری کے فرزندکے دورہ مظفرآبادکااعلان کردیا

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سردار ریاض احمد عباسی نے کہا ہے کہ 2 اپریل بروز پیر کو شیخ الااسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے فرزند چیئر مین سپریم کونسل تحریک منھاج القرآن انٹرنیشنل صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری مزید پڑھیں

تحریک حریت کے نومنتخب چیئرمین اشرف صحرائی کا بیٹا ’جنید‘ حزب المجاہدین میں شامل 

سرینگر(سٹیٹ ویوز)تحریک حریت جموں وکشمیر کے نو منتخب عبوری چیئرمین محمد اشرف صحرائی کے فرزند جنید اشرف خان نے مبینہ طور پر جنگجو تنظیم حزب المجاہدین کی صفوں میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ 28 سالہ جنید جمعہ کو لاپتہ ہوگئے مزید پڑھیں

سرینگر میں بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں، حالات کشیدہ، انٹرنیٹ سروس بند 

سرینگر (سٹیٹ ویوز) مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے دورو میں بھارتی فوج اور مجاہدین میں جھڑپ کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں .ھمارے ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں دورو نامی مزید پڑھیں

municipal corp

میونسپل کارپوریشن نے راولاکوٹ کے تعلیمی اداروں کی بہتری کا بیڑا اٹھا لیا

راولاکوٹ (سٹیٹ ویوز) میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ نے سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی کی حالت ٹھیک کرنے کیلئے اقدامات شروع کرد یئے ہیں۔ میونسپل مجسٹریٹ محمد عمران نے راولاکوٹ کے تمام تعلیمی اداروں کے پرنسپل حضرات کونوٹس بھیجا ہے جس میں مزید پڑھیں