شاہراہ سرینگر پر دھرنا شروع: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے عوامی مارچ کو سیز فائر لائن کے قریب روک دیا گیا

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز۔رپورٹنگ ٹیم)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سیز فائر لائن کی طرف جاتے ہزاروں افراد کے مارچ کو پولیس نے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین نے شاہراہ سرینگر پر ہی دھرنا شروع کر دیا ہے۔ مارچ میں لبریشن فرنٹ مزید پڑھیں

راجہ مصدق نے تحریک انصاف کوکنٹرول لائن کے شہریوں کیلئے امیدقراردیدیا

حویلی (پریس ریلیز) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے جنرل سیکرٹری راجہ مصدق خان نے حویلی میں اجتماع اور فود سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ کنٹرول لائن پر آباد شہری پاکستان کا پہلا دفاعی حصار ہیں۔ ان کے مسائل اور مصائب مزید پڑھیں

بھارت مخالف نعروں کی گونج میں مظاہرین کا ایل او سی کی طرف مارچ

مظفرآباد(نیوزڈیسک) بھارت کے زیر حراست حریت رہنما یٰسین ملک کی تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے اہتمام لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی جانب ہزاروں افراد کا قافلہ لائن آف کنٹرول کی جانب رواں دواں ہیں۔ مزید پڑھیں

میرپورمیں پھرزلزلے کے جھٹکے،2عمارتیں زمین بوس،ہلاکتوں کاخدشہ

میرپور (سٹیٹ ویوز) آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس کے گرد و نواح میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے لوگ گھروں، اسپتالوں اور عمارات سے باہر آگئے ہیں۔ کھلی جگہ مزید پڑھیں

J&k

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 63 واں روز،نظام زندگی تاحال مفلوج

سری نگر(نیوزڈیسک) آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 63ویں روز بھی جاری ہے، وادی میں اسکول ، کالج اور تجارتی مراکز بھی بند پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل63ویں روز بھی کرفیو مزید پڑھیں

مسلم لیگی رہنماء شاہد وانی بھی لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ میں شامل ہو گئے

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)امیدوار قانون ساز اسمبلی و مرکزی سینئر نایب صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ نواز شاہد محمود وانی بھی لبریشن فرنٹ کے مظفرآباد سے سرینگر تک آزادی پسندوں کے سیز فایر لاین مارچ میں شامل ہو گئے۔ راولپنڈی کے حلقہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں سرکاری دفتر پر دستی بم حملے میں 10 افراد زخمی

سری نگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی مزید پڑھیں

ملک بھرمیں کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلیاں ،مظاہرے

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی کال پر ملک بھرمیں کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں اورمظاہرے کیے گئے ،ادھر مقبوضہ کشمیر میں کھدائی کے دوران2ہزار 700اجتماعی قبروں کا انکشاف ہواہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈزنے یکجہتی کشمیر ریلی نکالی مزید پڑھیں

راولپنڈی سے راولاکوٹ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار

راولاکوٹ(سٹیٹ ویوز)پنجاب کے علاقے پنجاڑ میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔حادثہ میں ایک خاتون مسافر جانبحق جبکہ 22 سے زائد مسافر زخمی ہوئے۔ جانبحق ہونے والی خاتون کا تعلق راولاکوٹ کے نواحی علاقے چھپانیدار سے بتایا جاتا مزید پڑھیں

آزادکشمیر:مظاہرین کو ایل او سی کیطرف بڑھنے سے روکنے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یاسین ملک گروپ کے آزادی مارچ کو مظفرآباد پہنچنے اور ایل او سی کیطرف جانے سے روکنے کیلئے حکومت آزادکشمیرنے حکمت عملی تیارکرلی گئی۔اطلاعات کے مطابق بھمبھر ، میرپور ، سماہنی ، نکیال مزید پڑھیں