omar-abdullah

عمر عبداللہ کو نیویار ک ایئر پورٹ پر روک لیا گیا

سرینگر (سٹیٹ ویوز) جموں و کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کو امریکی شہر نیویار ک کے ایئر پورٹ پر روک لیا گیا۔’’دی ٹائمز آف انڈیا ‘‘کے مطابق جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ مزید پڑھیں

protest

“ہمیں انصاف دو”کشمیریوں نے عالمی عدالت کا دروازہ بھی کھٹکھٹادیا

دی ہیگ(سٹیٹ ویوز)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں کشمیریوں اور پاکستانیوں نے انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں کشمیری عالمی عدالت انصاف سے کشمیری عوام کو انصاف مزید پڑھیں

مشیری کی درخواستوں نےآزادحکومت کو مشکلات میں ڈال دیا

اسلام آباد(حبیب احمد،سٹیٹ ویوز)آزاد کشمیرکی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ۔لیگی کارکنوں نےآزادکشمیر حکومت کو مشیر بنانے کے لئے درخواستیں دینا شروع کر دیں ہیں۔ سٹیٹ ویوز کو موصول ہونے والی درخواست میں سابق مشیر صدر آزادکشمیر ڈاکٹر محمدعرفان کیانی مزید پڑھیں

ehsan

زلزلے میں بچھڑے احسن کو آج بھی والدین کی تلاش

اسلام آباد(مقصود منتظر،سٹیٹ ویوز)پاکستان زیر انتظام کشمیرمیں 8 اکتوبر 2005 کو ہونے والے قیامت خیز زلزلے میں سکول میں زخمی ہو کر والدین سے بچھڑنے والا 19 سالہ احسن فاروق آج تک اپنے والدین اور بہن بھائیوں سے نہ مل مزید پڑھیں

school

عباسپور میں قبضہ مافیا نے ننھے طلباء سے سکول چھین لیا

اسلام آباد (کامران ارشد سدھن ، سٹیٹ ویوز ) پاکستان کےزیر انتظام کشمیر میں طلباء سڑکوں پر نکل آئے ۔ عباس پور گورنمنٹ بوائر ہائی سکول تروٹی کے طلباءسکول کی اراضی کا قبضہ نہ ملنے کی وجہ سے صدر معلم مزید پڑھیں

آزاد حکومت احتجاجی مظاہروں کی زد میں آگئی

اسلام آباد(حبیب احمد/ سٹیٹ ویوز) مسلم لیگ نواز کی وفاق میں حکومت کی طرح پاکستان کےزیر انتظام کشمیر کی حکومت بھی احتجاجی مظاہروں کی زد میں آ گئی۔ دس سال بعد کنٹریکٹ ختم ہونے کےبعد بےروزگار ہونے والے104 پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

بھارت کی کھوئی رٹہ سیکٹر میں کنٹرول لائن پر پھرجارحیت

بھمبر(سٹیٹ ویوز) سرجیکل اسٹرائیکس کے ڈھونگ کے باعث دنیا بھر میں خفت کا سامنا کرنے والا بھارت جارحیت سے باز نہ آیا، کنٹرول لائن پر پھر جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کردی، پاکستان نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں

burhan-chowk

مظفرآباد کانیا چوک برہان وانی شہید کے نام سے منسوب

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرنے سنٹرل پریس کلب کی پرانی عمارت والی جگہ پر تعمیر ہونے والے چوک کا نام برہان مظفر وانی شہید چوک رکھنے کی منظوری دے دی۔ 8 جولائی کو برہانی وانی کی شہادت مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن پولیس اہلکاروں کے احتجاجی کیمپ میں پہنچ گئی

اسلام آباد (حبیب احمد،سٹیٹ ویوز)آزادکشمیر کی متحدہ اپوزیشن حکومت کیطرف سے فارغ کیے جانے والے پولیس اہلکاروں سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی کیمپ میں پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمدخان ، چوہدری عبدالمجید مزید پڑھیں