پی ایس ایل تھری:فرنچائززنے متبادل کھلاڑیوں کاانتخاب کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کیلیے فرنچائز ٹیموں نے متبادل کرکٹرز کا انتخاب کرلیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں متبادل کرکٹرز کے انتخاب کیلیے منعقدہ سیشن میں کراچی کنگز نے مچل جونسن کا خلا ٹائمل ملز سے پر مزید پڑھیں

جنرل کونسل اجلاس، سید فخر علی شاہ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر منتخب

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)پاکستان فیڈریشن بیس بال جنرل کونسل کا اجلاس شوکت جاوید چیئرمین پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر صدارت بحریہ کرکٹ سٹیڈیم لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین شوکت جاوید، عبدالمجید ، پاکستان سپورٹس بورڈ ، سید فخر علی شاہ مزید پڑھیں

آئی پی ایل کی 8فرنچائززنے اپنی آرمی چن لی،بڑے ستارے شامل

رپورٹ :وسیم عباس اسلام آباد:سٹیٹ ویوز آئی پی ایل کے 11ویں ایڈیشن کیلئے 8فرنچائزز نے اپنی آرمی چن لی۔آئی پی ایل کی دو روز تک جاری رہنے والی نیلامی میں تمام فرنچائززنے اپنے سکواڈ منتخب کرلئے ۔چنئی سپرکنگز اورراجستھان رائلز نے مزید پڑھیں

Babar azam

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بن گئے

ماؤنٹ ماؤنگانوئی(نیوزڈیسک) بابراعظم نے ون ڈے میں ناکامی کی تلافی ٹی 20 میں کردی۔ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پاکستانی سٹار بلے باز پہلے نمبر پر آگئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم کا مزید پڑھیں

انڈر19ورلڈ کپ: آسٹریلیا افغانستان کوہراکرفائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے ۔ سیمی فائنل میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں افغانستان کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرپی ایس ایل کےنئےگانےپرتنقید، نجم سیٹھی نےوضاحت کردی

لاہور (سٹیٹ ویوز) پاکستان سپرلیگ کا تیسرا ایڈیشن بائیس فروری سے شروع ہوگا جبکہ اس سلسلے میں تیاریوں کا کام عروج ہے ،اسی سلسلے میں پاکستان سپر لیگ کا تیسرے ایڈیشن کے لئے آفیشل گانا بھی علی ظفر کی آواز مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کاآفیشل گانا”دل سے جان لگا دے“ریلیزکر دیا گیا

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آفیشل گانا ریلیز کر دیا گیا، جس کا ٹائٹل “دل سے جان لگا دے” رکھا گیا ہے ۔ علی ظفر کی آواز میں 3منٹ26سکینڈز دورانیے کی اس ویڈیوز میں پاکستان مزید پڑھیں

PM Abbasi congratulate Pak team

وزیراعظم کی پاکستان ٹیم کونیوزی لینڈسےٹی-20سیریزجیتنےپرمبارکباد

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان ٹیم ،مینجمنٹ اور کپتان کو نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر مبارک باد دی ہے ۔ ایک بیان میں وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

roger federer

آسٹریلین اوپن جیتنےکےساتھ ہی راجرفیڈررنےمنفردریکارڈ بنا لیا

اسلام‌آباد (مسعود ربانی/سٹیٹ ویوز) راجر فیڈرر20 گرینڈ سلام جیتنےوالے دنیا کے پہلے ٹینس کھلاڑی بن گئےانھوں نے یہ اعزاز سال 2018 کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن جیتنےکےبعد حاصل کیا. راجر فیڈرر آسٹریلین اوپن جیتنے کے بعد جذبات پر قابونہ مزید پڑھیں

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کانیا حکمران،نیوزی لینڈسے پرانا حساب چکتاکردیا

ماؤنٹ ماؤنگانوئی(نیوزڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو18رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1سے اپنے نام کر لی اس کے ساتھ ہی پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا۔ نیوزی لینڈ کے شہرماؤنٹ مزید پڑھیں