ساؤتھ ایشین جوڈوچیمپئن شپ کے ابتدائی روزپاکستان کامیڈلزپرقبضہ

کراچی(نیوزڈیسک)ساؤتھ ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے ابتدائی دن عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 2 گولڈ اور 2 سلور میڈلز جیت لیے۔ نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں جاری ایونٹ میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ اور قیصر خان آفریدی مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی سپرکبڈی لیگ کو حکومتی گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت داخلہ پنجاب نے یکم مئی سے لاہور میں پاکستان کی پہلی سپرکبڈی لیگ منعقد کرانے کا اجازت نامہ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کبڈی فیڈریشن نے صوبائی وزارت داخلہ کوتحریری طور پر آگاہ کیاکہ کبڈی پاکستان مزید پڑھیں

حسن علی نے واہگہ بارڈرپر دشمن کو للکار دیا

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع موجود شہریوں نے قومی ہیروز کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،فاسٹ مزید پڑھیں

عامر خان نے کینیڈین باکسر کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دیدی

اوٹاوا(نیوزڈیسک) سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈا کے باکسر فل لو گریکو کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دے کر دنیائے باکسنگ میں ہلچل مچادی۔ عالمی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 150 پاؤنڈ کیٹگری مزید پڑھیں

لیثر لیگزکے انٹرا سٹی ٹورنا منٹ کے مقابلے شروع

اسلام آباد(مسعود ربانی ،سٹیٹ ویوز) پرتگال میں ہونے والے سوکا فیڈریشن ورلڈ کپ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے لاہور ،کراچی اور اسلام آباد کی فٹ بال ٹیموں کے مابین انٹرا سٹی لیثر لیگز ٹورنامنٹ شروع ہو چکا ہے . مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن کے حوالے سے سرفرازاحمد پھٹ پڑے

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ منیجمنٹ کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اچھی ٹیم بنائیں، انگلینڈ کیلیے اسکواڈ کا انتخاب سب نے مشاورت سے کیا، فواد عالم کو کیمپ میں بلانے کا مقصد مزید پڑھیں

100 بالز کی منفرد لیگ کو آئی سی سی سے “قبول ہے “کا سرٹیفکیٹ ملنے کا امکان

لندن(نیوزڈیسک) مجوزہ 100بالز کرکٹ کو آئی سی سی کی جانب سے بھی شرف قبولیت بخشے جانے کا امکان ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے 2020 میں 8ٹیموں پر مشتمل ایسی لیگ کرانے کے منصوبے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا جس مزید پڑھیں

world T20

ورلڈٹی ٹوئنٹی کیلئے پانچ براعظموں میں جنگ چھڑگئی

دبئی(نیوزڈیسک) 2020 ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے لیے ایسوسی ایٹ ٹیموں میں آسٹریلیا جانے کی کشمکش جاری ہے۔ 2 برس بعد شیڈول ٹورنامنٹ کے لیے علاقائی کوالیفیکشن ٹورنامنٹ کویت میں شروع ہوگیا، کوالیفائی مرحلے میں مجموعی طور پر 62 ٹیمیں پانچ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی نے پاکستان کرکٹ بورڈکے سلیکٹرزکوگھربھیجنے کا مطالبہ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ تحریک انصاف کی نبیلہ حاکم کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیاکہ سلیکشن کمیٹی نے دورئہ انگلینڈ مزید پڑھیں

لاہور میں ہونیوالی رم جھم شاداب خان کی صحت پر اثراندازہوگئی

لاہور(نیوزڈیسک) دورہ انگلینڈ کیلیے قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کے دوسرے روز شاداب خان فلو کی وجہ سے بخار میں مبتلا ہو گئے اور کیمپ میں شریک نہ ہو سکے۔ ٹریننگ کے دوسرے روز لاہور میں بادل چھائے رہے اور مزید پڑھیں