فٹبال ورلڈ کپ میں نائیجیرین شائقین کو ’ ٹھگ ‘ لیاگیا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میچز دیکھنے آنے والے نائیجیرین شائقین کو ’ ٹھگ ‘ لیاگیا۔ مقامی انتظامیہ نے افریقی مداحوں کو گرفتار کیا جس پر یہ انکشاف ہوا کہ جعلی ایجنٹس نے انھیں کام کا جھانسہ دیکر بڑی مزید پڑھیں

شعیب ملک نے بھی “ڈیم بناؤ مہم” میں‌ حصہ ڈالنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں اس وقت ڈیم بناؤ، ملک بچاؤ مہم زور پکڑ رہی ہے۔ اسی سلسلے میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کے لیے قوم سے فنڈ دینے کی اپیل کی ہے جس میں مزید پڑھیں

شاداب خان نے پاکستان کی خاطراہم معاہدہ چھوڑدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے ابھرتے ہوئے آل راؤنڈر شاداب خان نے بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کر دیا ہے۔ برسبین ہیٹ کو بگ بیش لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں شاداب خان کی خدمات حاصل مزید پڑھیں

zalmi league

پاکستان کی پہلی “زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ” کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی نمبرون برانڈ پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان کی پہلی “زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ” کے انعقاد کا بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے مطابق لیگ کے مزید پڑھیں

ایشین گیمز2018 :پاکستانی دستے کی شرکت تاحال غیر یقینی

لاہور(سٹیٹ ویوز) آئندہ ماہ انڈونیشیا میں شیڈول ایشین گیمز میں پاکستانی دستے کی شرکت کیلیے 12کروڑ گرانٹ کی منظوری کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہ کیا جاسکا۔ ایشین گیمز 18 اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ:انگلینڈ اور بیلجیئم کی ٹیمیں آج میدان سنبھالیں گی

سینٹ پیٹرزبرگ(سٹیٹ ویوز) فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور بیلجیئم کی ٹیمیں تیسری پوزیشن کیلیے ہفتے کو مدمقابل آئیں گی۔میگا ایونٹ کی ٹرافی کا فیصلہ اتوار کو فرانس اور کروشیا کے درمیان ہونا ہے، سیمی فائنلز میں ناکامی کے بعد مزید پڑھیں

PIA

پی آئی اے نے الیکشن ڈیوٹی کیلئے کھلاڑیوں کوہدایت جاری کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کھلاڑیوں کو الیکشن ڈیوٹی دینے کی ہدایت کردی۔ قومی ایئر لائن نے کرکٹرز اعزاز چیمہ، شہریارغنی، شہزر محمد اور آغا صابر سمیت دیگر کئی کھلاڑیوں کو نوٹسز جاری کیے ہیں تاہم مزید پڑھیں

Croatia

کروشین ٹیم کے فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کے خواب کو تعبیرملنے لگی

ماسکو(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ 2018 کے دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر پہلی بار فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ روس میں جاری فٹبال کے میگا ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل آج مزید پڑھیں

abdul razzaq

سوشل میڈیا پر عبدالرزاق انتقال کرگئے

لاہور(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا پر عبدالرزاق کی حادثے میں ہلاکت کی افواہ پھیلادی گئی۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اچانک یہ جھوٹی خبر پھیل گئی کہ عبدالرزاق ایک خطرناک حادثے میں جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔ ملک بھر میں تشویش کی مزید پڑھیں