عماد وسیم کیربئین پریمئیرلیگ چھوڑ کر وطن واپس روانہ

لاہور(نیوزڈیسک) قومی آل راؤنڈر عماد وسیم کیربئین پریمئیرلیگ چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ پی سی بی نے عماد وسیم کو ایبٹ آباد کے فٹنس کیمپ کے لئے طلب کر رکھا ہے، قومی کرکٹرز نے آج ایبٹ آباد پہنچنا ہے، مزید پڑھیں

انضمام الحق نے انٹرنیشنل کرکٹ کے حوالے سے نیک نوید سنادی

لاہور(نیوزڈیسک)چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دور حکومت میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آئے گی۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی پہلی محبت کرکٹ ہے، امید ہے مزید پڑھیں

آفریدی کو بوم بوم کا خطاب دینے والے کا نام سامنے آگیا

کراچی(نیوزڈیسک) سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ’’بوم بوم‘‘ کا خطاب بھارتی کرکٹر روی شاستری نے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سوال جواب کے سیشن میں ایک شائق نے شاہد مزید پڑھیں

محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دنیا بھر کے با ئو لرز کو پیچھے چھو ڑ دیا، عالمی ریکارڈ بناڈالا

پورٹ آف اسپین(نیوز ڈیسک ) پاکستانی فاسٹ بولر محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مخالف ٹیم کے لیے کنجوس ترین بولر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ کیربئین پریمئیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے بوم بوم کا ایکشن چرا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کی تاریخ کے کامیاب ترین بلے بازوں میں شمار ہونے والے اسمتھ بولنگ کے میدان میں‌ پاکستانی اسٹار کے انداز کی تقلید کرنے لگے. اسٹیون اسمتھ نے بولنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد ایک بار پھر بولنگ شروع مزید پڑھیں

محمدحفیظ کی بورڈ سے ناراضگی ختم،ایشیا کپ کا پروانہ مل گیا

لاہور(نیوزڈیسک)تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کی بورڈ سے ناراضی ختم ہوگئی، وضاحت پر مطمئن ہوجانے کے بعد انھیں ایشین کپ کیلیے قومی اسکواڈ کے ابتدائی کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا۔ پی سی بی نے آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

course

پی سی بی کوچنگ کورس نے مصباح ،یوسف اورسلمان بٹ کوایک کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گزشتہ دنوں سلمان بٹ کی پاکستان اے ٹیم میں واپسی کی خبریں گردش کرتی رہیں مگر سلیکشن کمیٹی ذرائع نے ان خبروں کو مسترد کر دیا۔ 2010 میں اسپاٹ فکسنگ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم سے دور ہونے والے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی مزید مستحکم ہوگئی

دبئی(نیوزڈیسک) ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں پاکستانی پوزیشن بدستور خطرے سے باہر ہے۔ ٹیم رینکنگ میں بھی پاکستان کی ٹاپ پوزیشن فی الحال خطرے سے باہر ہے، گرین شرٹس کو دوسری پوزیشن کی حامل بھارتی ٹیم پر8 پوائنٹس کی برتری حاصل مزید پڑھیں

Irfan

محمدعرفان نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کرڈالی

باربا ڈوس(نیوزڈیسک) دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کرڈالی اور ٹی 20 کرکٹ میں ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کیریبین پریمئیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 مزید پڑھیں