tour match

ٹورمیچ ،فخرزمان نے لیسٹرشائر بولنگ کے چھکے چھڑادئیے

لیسٹرشائر(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل ٹورمیچ میں پاکستان نے لیسٹرشائر کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 92رنز بنا لئے ،فخرزمان کے شاندار52رنز ،اظہر علی نے بھی33رنز بنا لئے ۔ پاکستان کی ٹیم میں نئی مزید پڑھیں

محمد وسیم سوئیڈن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو سوئیڈن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا، وہ آئندہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نیدرلینڈز کی جانب سے بھی کرکٹ مزید پڑھیں

اے بی ڈی ویلیئرز کا اسپائیڈرمین کیچ کرکٹ کی دنیا میں امرہوگیا

بنگلور(نیوزڈیسک)جنوبی افریقی اسٹار اے بی ڈی ویلیئرز کے اسپائیڈر مین کیچ نے سب کو حیران کر دیا۔ آئی پی ایل کے دوران چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے 219 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں سن مزید پڑھیں

Ben stokes

10ہزارڈالرمیں “ایک رن”،بین اسٹوکس نے راجھستان رائلزکوڈبودیا

ممبئی(نیوزڈیسک) آئی پی ایل میں راجستھان رائلز کی نمائندگی کرنے والے انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس کا رواں سیزن میں ایک رن فرنچائز کو 10 ہزار ڈالر کا پڑا۔ راجستھان رائلز نے بین اسٹوکس کی خدمات موجودہ سیزن کیلیے 1.96 مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف شاہد آفریدی ورلڈ الیون کی نمائندگی کیوں نہیں کر پائیں گے؟

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے چیریٹی میچ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ شاہد مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل اہم ترین کھلاڑی کی شرکت مشکوک

لاہور(نیوز ڈیسک ) گرین کیپس کو اپنے سینئر لیگ سپنر یاسر شاہ کے بعد دوسرے اہم ترین فاسٹ باؤلر محمد عامر کی صورت میں ایک بڑا دھچکا لگا ہے،قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی فٹنس پر شکوک کی مزید پڑھیں

قومی آل راؤنڈر کو آئی سی سی پر چڑھائی کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو شو کاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نےبھارتی کرکٹ بورڈ کا چہرہ ساری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا

نئی دلی(نیوز دیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آف اسپنر ہربھجن سنگھ ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کرنے پر اپنے ہی بورڈ پر برس پڑے۔ ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ہربھجن مزید پڑھیں

داڑھی کٹوانےبارےسوال پرویرات کوہلی نےدوٹوک فیصلہ سنا دیا

اسلام‌آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی داڑھی سے متعلق اہم فیصلہ لیتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں اپنی داڑھی منڈوانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی مزید پڑھیں