“مشین نہیں انسان ہوں”محمد عامر ٹیم مینجمنٹ پر بھڑک پڑے

ڈبلن(نیوزڈیسک) ’’میں مشین نہیں انسان ہوں‘‘ محمد عامر بولنگ کا اضافی بوجھ اٹھاتے ہوئے تھکاوٹ کا شکار ہو گئے پیسر کا کہنا ہے کہ مجھے بھی آرام چاہیےمینجمنٹ سے بات کی ہےصرف میرے نہیں تمام بولرز کیلیے روٹیشن پالیسی ہونا مزید پڑھیں

آئرلینڈ سے تاریخی ٹیسٹ میں فتح کا صلہ پاکستان کورینکنگ میں مل گیا

ڈبلن(نیوزڈیسک) آئر لینڈ سے واحد ٹیسٹ میں فتح کے بعد پاکستان کو ایک پوائنٹ ملا تاہم ساتویں پوزیشن پر کوئی فرق نہیں آیا اب گرین کیپس کے پوائنٹس کی تعداد بڑھ کر87 ہو گئی ہے۔ میزبان ٹیم کے خلاف شکست مزید پڑھیں

امام الحق نے نصف سنچری سے سرفرازاحمد کے دل میں جگہ مستحکم کرلی

ڈبلن (نیوزڈیسک)بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے امام الحق قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق کے بھتیجے ہیں۔ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے میں جب انہیں پاکستان ٹیم میں شامل کیا گیا تو سابق کرکٹرز اور میڈیا نے انہیں مزید پڑھیں

Ireland vs pakistan

آئرلینڈ پہلا ٹیسٹ ہارکربھی بڑی ٹیموں کے ہم پلہ بن گیا

ڈبلن(سپورٹس ڈیسک) آئرش ٹیم بھی پہلا ٹیسٹ ہارنے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئی ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک صرف ایک ہی سائیڈ اپنے اولین پانچ روزہ میچ میں کامیاب ہوئی جب آسٹریلیا نے1877میں انگلینڈ کو قابو کیا تھا۔ مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ریاض(نیوزڈیسک)قومی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ سابق کپتان اور قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں مزید پڑھیں

پاکستان نےآئرلینڈ کوتاریخی ٹیسٹ میں شکست دیدی

ڈبلن (سٹیٹ ویوز) امام الحق کی 74رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگ کی بدولت پاکستان نے آئرلینڈ کو تاریخی ٹیسٹ میں 5وکٹوں سے شکست دے کر مخالف ٹیم کے پہلے ٹیسٹ میچ کو تاریخی بنا دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مزید پڑھیں

pakistan-hockey-federation-new

بریگیڈیئر(ر)خالدسجادکھوکھراورشہبازاحمد سینئرپاکستان ہاکی فیڈریشن کےصدراورسیکریٹری جنرل منتخب

اسلام آباد (مسعود ربانی/سٹیٹ ویوز) بریگیڈیئر(ر)خالد سجادکھوکھرکوآئندہ چارسال کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر، شہباز احمد سینئر کو سیکرٹری جنرل جبکہ محمد اخلاق عثمانی کو خزانچی منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگرس کا اجلاس وفاقی دارالحکومت کے مزید پڑھیں

آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے مشکل ہدف دیدیا

ڈبلن (نیوزڈیسک)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلے جانیوالے تاریخی ٹیسٹ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 160رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ فالو آن کا شکار ہونیوالی آئرلینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگزمیں  339رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔محمد عباس نے مزید پڑھیں

تاریخی ٹیسٹ:سہل پسندی نے پاکستان کو یقینی فتح سے دور کردیا

ڈبلن(نیوزڈیسک)ڈبلن ٹیسٹ میں فتح کا تر نوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا، آئرلینڈ نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے7وکٹ پر 319رنز اسکور کرلیے۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فالوآن کے بعد 180رنز کے خسارے سے دوسری اننگز مزید پڑھیں

street world cup

پاکستان کی گلی ،محلوں میں کھیلنے والے فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان نے تاجکستان کو زیر کرکے سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ روس کے شہر ماسکو میں ہونے والے اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے تاجکستان کے خلاف مزید پڑھیں