پاکستان نے لارڈزمیں انگلینڈکوبدترین شکست سے دوچارکردیا

لارڈز(نیوزڈیسک)پاکستان نے لارڈز کے تاریخی ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 9وکٹوں سے شکست دے کر دومیچوں کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان نے 64رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔حارث سہیل نے39 اور امام الحق نے18 رنز بنائے ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

باکسر عامر خان ایک اور اسکینڈل کاشکار ہوگئے

لندن(نیوزڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک اوراسکینڈل کا شکار ہوگئےصوفیہ ہامانی نامی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ عامر خان نے شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی ان کے ساتھ تعلقات قائم کیے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان مزید پڑھیں

پنچایت کے انتخابات میں ویرات کوہلی کے نام پرعوام سے دھوکہ

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارت میں”گرام پنچایت”کے انتخابات میں امیدوارپارٹی “راما لنگ ڈویلپمنٹ پینل”نے ویرات کوہلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنچایت کے انتخابات میں امیدوار پارٹی نے اپنی ریلی کیلئے ویرات کوہلی کی بطور چیف گیسٹ آمد کاخصوصی مزید پڑھیں

مسلمان فٹبالر محمد صالح کاروزہ ترک کرنے کامشورہ ماننے سے انکار

لاہور(نیوزڈیسک) لیور پول کے معروف مسلمان فٹبالر محمد صلاح نے روزہ ترک کرنے کے مشورے کو ماننے سے انکار کر دیا۔ فٹبالر محمد صلاح نے اپنے منیجر کی جانب سے روزہ ترک کرنے کے مشورے کو نہ مانتے ہوئے مسلمانوں مزید پڑھیں

وسیم اکرم،سرفرازاحمد سمیت 98کھلاڑی تاحال تنخواہ سے محروم

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان ائیرلائن پی آئی اے میں ملازم قومی کھلاڑیوں کی تنخواہیں روک لی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے میں ملازم شعبہ کھیل سے تعلق رکھنے والے 98 ملازمین کی تنخواہیں گزشتہ ماہ سے روک لی مزید پڑھیں

لارڈزٹیسٹ،انگلینڈاننگزکی شکست سے بچ گیا،پاکستان کی پوزیشن مضبوط

لندن(نیوزڈیسک) لارڈز ٹیسٹ میں انگلش بلے باز جوس بٹلر اور ڈومینک بیس نے انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچالیا۔ لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کے 179 رنز کی برتری کے جواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ دوسری اننگز میں بھی مشکلات مزید پڑھیں

فٹ بال کا بڑا ٹاکرا، چیمپینز لیگ کا فائنل آج کون کون سی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

کیو (نیوز ڈیسک )فٹ بال کے مداحوں کا جم غفیر آج ریال میڈریڈ اور لیور پول کے مابین ہونے والے چمپینز لیگ کا اختتامی میچ دیکھنے کیلئے بےتاب ہیں جو آج پاکستانی وقت کے مطابق ہفتے کی رات 11بج کر مزید پڑھیں

اگلا کرکٹ ورلڈ کپ کس طرز کا ہوگا؟ آئی سی سی نے ٹورنا منٹ کیلئے کیاخصوصی پلان ترتیب دے دیا؟

لندن (نیوز ڈیسک ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019کرکٹ ٹورنامنٹ کےشیڈول کا اعلان کیا جا چکا ہے، ورلڈ کپ کی خصوصیت ایونٹ میں شامل ہر ٹیم ایک دوسرے کے مد مقابل ہو گی ۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2019میں کا مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت کئی کھلاڑی 2ماہ سے تنخواہ سے محروم

کراچی(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اپنے ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی جانب سے 2 ماہ سے تنخواہ سے محروم ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،قومی ہاکی ٹیم مزید پڑھیں