پاکستان اورآئرلینڈکے تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی

ڈبلن(نیوزڈیسک)تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی، گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے 11ویں ملک کا اعزاز پانے کیلیے بے تاب میزبان ٹیم خراب موسم سے پریشان ہوگئی۔ آئرلینڈ عالمی کرکٹ میں ٹیسٹ کھیلنے والے11ویں مزید پڑھیں

آئرلینڈکے ہاتھوں شکست پاکستان کو رینکنگ میں مہنگی پڑے گی

ڈبلن(نیوزڈیسک)آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست پاکستان کو خاصی مہنگی پڑے گی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت 125پوائنٹس کیساتھ سرفہرست،اس کے بعد بالترتیب، جنوبی افریقہ (112)، آسٹریلیا (106)، نیوزی لینڈ (102)، انگلینڈ (98)،سری لنکا مزید پڑھیں

فواد عالم بھی قومی ٹیم کے پیچھے انگلینڈروانہ ہوگئے

کراچی(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کی نمائندگی کے اہل نہ سمجھے جانے والے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم بدھ کی شب انگلینڈ روانہ ہو گئے۔ فواد عالم لنکا شائر لیگ میں کلیتھروئے کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔ فواد عالم نے روانگی سے مزید پڑھیں

آئرلینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ کیلئے سرفرازالیون کا اعلان

ڈبلن(نیوزڈیسک) پاکستان نے ڈبلن ٹیسٹ کے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی کپتان سرفراز احمد نے عندیہ دیا کہ نارتھمپٹن شائر سے میچ کے فاتح اسکواڈ کو برقرار رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے مزید پڑھیں

Ajinkya rahane

ویرات کوہلی کی چھٹی،اجنکیاراہانے نئے بھارتی کپتان بن گئے

ممبئی(نیوزڈیسک) افغانستان سے تاریخی ٹیسٹ کیلیے بھارتی ٹیم کی کمان اجنکیا راہنے کے سپرد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مستقل قائد ویرات کوہلی سمیت 4 اہم کھلاڑی آئندہ ماہ بنگلور میں شیڈول ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے، انگلینڈ سے تین ون مزید پڑھیں

super kabaddi

پاکستان سپرکبڈی لیگ کی سیمی فائنل ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر کبڈی لیگ میں سیمی فائنلز کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ بدھ کو فیصل آباد شیردلزکا مقابلہ ساہیوال بلزسے ہوگا، گجرات واریئرز کو کشمیر جانباز کا چیلنج درپیش ہوگا، کراچی زور آورز،گوادر بہادرز،پشاور حیدرز اور ملتان سکندرز کوارٹرفائنل مزید پڑھیں

پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا

لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا تاہم چیئرمین نجم سیٹھی اولین ٹیسٹ کے موقع پر بورڈ حکام کو دورئہ پاکستان کی دعوت دیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پیر کی صبح انگلینڈ مزید پڑھیں

آفریدی کے بھتیجے نے بھی بین الاقوامی کرکٹ میں پاورہٹنگ کی دھاک بٹھادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے بھتیجے نے عالمی کرکٹ میں اپنے چچا کی کمی پوری کردی۔ حال ہی میں آئی سی سی کی جانب سے ایک ویڈیو ریلیزکی گئی جس میں شاہد آفریدی کے بھتیجے عرفان خان آفریدی کی بیٹنگ مزید پڑھیں