پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی مقابلے تاریخ کے آئینے میں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں اب تک 11 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں آمنے سامنے آ چکی ہیں، گرین شرٹس نے 8 فتوحات سمیٹیں جبکہ کریبیئنز 3 مقابلوں میں کامیاب رہے۔ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ اپریل 2011 میں گروس مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز:نیشنل اسٹیڈیم میں سخت حفاظتی پہرے

کراچی(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلیے نیشنل اسٹیڈیم میں سخت حفاظتی حصار قائم کردیا گیا۔ کراچی میں9سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں،آئی سی سی کے سیکیورٹی کنسلٹنٹ بریگیڈیئر رچرڈ ڈینس مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکومت سے کروڑوں روپے مانگ لئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں ہاکی کا کھیل تباہی کے دہانے پر ہونے اور انٹرنیشنل ہاکی کے مقابلوں میں مایوس کن نتائج کے باوجود پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک بھر میں ہاکی کے پروموشن و ڈیولپمنٹ کے لیے وزیراعظم پاکستان و مزید پڑھیں

سرفرازاحمد نے کالی آندھی کی صلاحیتوں سے پردہ اٹھادیا

کراچی(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو آسان حریف سمجھنے سے انکار کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا مزید پڑھیں

آسٹریلوی دھوکے بازوں کیلئے بھارت میں سوگ کا سماں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹرز نے بال ٹیمپرنگ میں پکڑے جانے والے آسٹریلوی پلیئرز سے ہونے والے برتائو پر اظہار ہمدردی کیا ہے۔ اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا کہ اسمتھ پر 12 ماہ پابندی کی سزا کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے، انٹرنیشنل مزید پڑھیں

روس ٹیلر کا “ریگ مال “پرآٹوگراف مذاق بن گیا

کرائسٹ چرچ(نیوزڈیسک)کیوی اسٹار بیٹسمین روس ٹیلر نے گزشتہ روز انگلینڈ سے ٹیسٹ میچ کے ابتدائی دن ’ ریگ مال ‘ پر آٹوگراف دے دیا۔ بائونڈری لائن کے قریب موجود تماشائیوں نے روس ٹیلر سے آٹوگراف لیے، اسے بعدازاں انگلش شائقین مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی کا تخت مزیدمستحکم کرنے کا موقع

دبئی(نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز سے ٹوئنٹی 20 سیریزمیں پاکستان کے پاس اپنی ٹاپ پوزیشن کو مستحکم کرنے کا موقع موجود ہوگا۔ سردست پاکستان 126 پوائنٹس لے کر سرفہرست اورویسٹ انڈین ٹیم 115 پوائنٹس کے ہمراہ پانچویں نمبر پر موجود ہے، دونوں مزید پڑھیں

معروف کرکٹروارنرنے انٹرنیشنل کرکٹ کوخیرآباد کہہ دیا

سڈنی(سٹیٹ ویوز) بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں معطل آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی دکھانے پر آئی پی ایل میں لیوک رونکی کی ڈیمانڈ بڑھ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے سیزن نے دنیا بھر میں پاکستان کے بارے میں ایک مثبت پیغام تو دیا ہی ہے مگر اس کیساتھ ہی انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کو سب مزید پڑھیں