پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا میچ کل کتنے بجے کھیلا جائے گا ؟

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے در میان ہونے والا پہلا میچ یکم اپریل کو رات 8 بجے شروع ہو گا جبکہ دوسرے اور تیسرے میچ کا آغاز ساڑھے سات بجے شام کو ہو گا۔ پاک ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

پاکستان کی ہار یا جیت کی صورت میں ٹیم کی رینکنگ پر کیا فرق پڑے گا ؟

دبئی(نیوز ڈیسک ) پاکستان 126 پوائنٹس لے کر سرفہرست اورویسٹ انڈین ٹیم 115 پوائنٹس کے ہمراہ پانچویں نمبر پر موجود ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچزکی سیریز یکم سے3اپریل تک کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہوگی، آسٹریلیا پاکستان کے مزید پڑھیں

ساؤتھ افریقہ نے آسٹریلیاکے خلاف 313رنز بنالئے

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک )آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان 4میچز کی سیریز کے آخری میچ میں ساؤتھ افریقہ نے پہلے روز کے اختتام تک 6وکٹوں کے نقصان پر313رنز بنالئے ۔ جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ساؤتھ افریقہ نے مزید پڑھیں

گرین شرٹس کےکپتان نےکالی آندھی سےنمٹنےبارےحکمت عملی بنا لی

کراچی (سٹیٹ ویوز) کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بہترین ہے خاص طورپر ان کی بیٹنگ لائن زبردست ہے،پر امید ہوں شائقین کرکٹ کو اچھے میچز دیکھنے کو مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ٹی 20سیریزبارے سیکورٹی پلان جاری

کراچی (سٹیٹ ویوز) صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل کے بعد ویسٹ انڈیز کے تین میچز ہورہے ہیں، پی ایس ایل فائنل جیسا طریقہ کار اپنایا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

خراب فیلڈنگ کے حامل کھلاڑیوں پر قومی ٹیم کے دروازے بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے خراب فٹنس اور فیلڈنگ کے حامل کھلاڑیوں کے لیے قومی ٹیم کے دروازے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کھلاڑی اچھی فیلڈنگ نہیں کر سکتا، مزید پڑھیں

دورہ پاکستان ،ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان کردیا گیا

جمیکا(نیوز ڈیسک )پاکستان کے ساتھ تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یکم اپریل سے شروع ہونے تین ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیزنے13رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا جس کی قیادت مزید پڑھیں

ٹی20کرکٹ ٹورنمنٹ سےآوٹ ہونےوالی ٹیم کوکوچنگ سٹاف سمیت جیل بھیجنےکےاحکامات جاری

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) گلگت بلتستان سپرلیگ ٹی20کرکٹ ٹورنمنٹ میں دیا مر کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کار کردگی اور ٹورنمنٹ سے آﺅٹ ہو جانے پر کمشنر دیا مر استورڈویژن نے پوری ٹیم اور کوچنگ سٹاف کو جیل بھیجنے کے مزید پڑھیں