انضمام الحق نے سرفرازاحمد کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو صرف آرام دینے کے لیے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں شامل نہیں کیا گیا، ڈراپ کیے جانے سے مزید پڑھیں

لاہورقلندرزاوراسلام آبادیونائینڈکے کپتانوں نے میچ سے قبل ماحول گرمادیا

کراچی(نیوزڈیسک)پی ایس ایل فورمیں کراچی میں ہفتے کو شیڈول میچ میں شریک دونوں ٹیموں نے کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ نیشل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈکے کپتان محمد سمیع نے کہا کہ مزید پڑھیں

آسٹریلیانے نئے پاکستانی اسکواڈ کیخلاف اپنی ٹیم کااعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف متحدہ عرب امارات میں ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ آسٹریلیوی ٹیم کی قیادت ایرن فنچ کریں گے۔ ٹیم میں عثمان خواجہ، شان مارش، پیٹرزہینڈ کومب، گلین میکسویل شامل ہیں۔ مارکس اسٹونیس، مزید پڑھیں

یونائیٹڈ،کنگزاورقلندرزپلے آف مرحلے میں کیسے رسائی حاصل کرسکتے ہیں؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے گروپ اسٹیج میں اب تک 26 میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں سے 2 ٹیموں نے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ مزید 2 خالی مزید پڑھیں

پی ایس ایل فور کی تیاریاں،کرکٹ کی بہار نے کراچی میں رنگ بکھیر دیئے

کراچی(سٹیٹ ویوز) کرکٹ کی بہار نے کراچی میں رنگ بکھیر دیے جب کہ شاہراہوں اور نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف میں میلے کا سماں ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو پی ایس ایل 4کے فائنل سمیت 5میچز کی میزبانی کرنا تھی۔ بعد ازاں مزید پڑھیں

major usman khawaja surgical strike

فوجی ٹوپیاں پہن کرکھیلنے والی بھارتی ٹیم کو میچ میں شکست دینے کے بعد عثمان خواجہ کی ایک اور سرجیکل اسٹرائک

رانچی(سپورٹس ڈیسک) فوجی ٹوپیاں پہن کرکھیلنے والی بھارتی ٹیم کو میچ میں شکست دینے کے بعد عثمان خواجہ کی ایک اور سرجیکل اسٹرائک، پاکستانی نژاد آسٹریلوی اوپننگ بلے باز کو میچ کے مین آف دی میچ اعزاز سے بھی نواز مزید پڑھیں

Usman Khawaja

بھارت کے خلاف سینچری بناےوالےعثمان خواجہ کوسوشل میڈیا پرمیجرعثمان خواجہ لقب دےدیاگیا

رانچی(سپورٹس ڈیسک) بھارت کے خلاف سینچری بناےوالےعثمان خواجہ کوسوشل میڈیا پرمیجرعثمان خواجہ لقب دےدیاگیا۔ یادرہےکہ بھارت اورآسٹریلیاکےمیچ کےدوران جنگی جنون مین مبتلابھارت کی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی فوجی ٹوپیاں پہن کرمیدان میں کھیلنےکےلیےاترےتھے۔ بھارت اپنی فوج کوپاکستان کے ہاتھوں پہ درپہ مزید پڑھیں

state views wasim akram

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے پاکستانی بہو ہونے کا حق ادا کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے پاکستانی بہو ہونے کا حق ادا کردیا۔شنیرا اکرم نے پاکستان میں پی ایس ایل کی بحالی کی خوشی میں ٹویٹر پر بین الاقوامی کھلاڑیوں کی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم فوجی ٹوپیاں پہن کربھی پاکستانی نژادبلےبازکی سرجیکل سٹرائیک کا شکار

رانچی (سٹیٹ ویوز) بھارتی کرکٹ ٹیم نے اپنی فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے آرمی کی ٹوپی پہنی تو پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے بھارتی بولرز کیخلاف سنچری سے سرجیکل اسٹرائیک کر دی۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے ٹیم کا اعلان، قیادت شعیب ملک کریں گے

لاہور(سٹیٹ ویوز) آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے ٹیم سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جس کی قیادت شعیب ملک کریں گے۔متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم مزید پڑھیں