سرفرازاحمد نے دورہ انگلینڈکی حکمت عملی کھل کر بتادی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)دورہ انگلینڈ میں پاکستان کی جانب سے اظہرعلی اننگز کا آغاز کریں گے جب کہ دیگر 2 اوپنرز کا انتخاب شان مسعود، سمیع اسلم اور فخرزمان میں سے کیا جائے گا۔ پاکستان کو گذشتہ برس سری لنکا سے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز،آسٹریلوی ایتھلیٹس نے “سونا”لوٹ لیا

گولڈ کوسٹ(نیوزڈیسک)کامن ویلتھ گیمز کے تیسرے روز تک سونے کے بڑے ذخیرے پر آسٹریلیا نے ہاتھ صاف کرلیا جب کہ 20 طلائی تمغوں سمیت 57 میڈل کے ہمراہ ٹاپ پر موجود ہے۔ تیسرے دن کی تکمیل پر آسٹریلیا نے20 گولڈ مزید پڑھیں

اسلام آبادیونائیٹڈپی ایس ایل کی فتح کا جشن منانے کو تیار

لاہور(نیوزڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کی فتح کا جشن منانے کیلیے تیار ہے جب کہ شام کو پریڈ کے بعد رات کو ایف 9پارک میں تقریب اور آتش بازی ہوگی۔ پی ایس ایل ون کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں

ڈیوائن براوو نے چنئی سپر کنگزکی کشتی پار لگا کر ممبئی انڈینزکو ڈبودیا

چنئی(سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ کے 11ویں سیزن کے افتتاحی میچ میں چنئی سپر کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ممبئی انڈینزکو ایک وکٹ سے شکست دیدی۔ڈیوائن براوونے تن تنہا چنئی کی کشتی پار لگا کر ممبئی کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔ مزید پڑھیں

پی سی بی نے شمالی وزیرستان میں کرکٹ کی شمع روشن کرنے کی ٹھان لی

لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی نے شمالی وزیرستان کے کھلاڑیوں میں بھی کرکٹ کا فن منتقل کرنے کی ٹھان لی، اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی ٹیم پاک فوج کے اشتراک سے شمالی وزیرستان کا دورہ مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر آخری فیصلے کا وقت آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت آگیا جب کہ نجم سیٹھی کی زیرصدارت منگل کو ملائیشیا میں ہونے والے اے سی سی اجلاس میں فیصلہ متوقع ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں لاہور میں ہونے والے اے سی مزید پڑھیں

ڈیوس کپ: ازبکستان نے پاکستان کو3-1سے شکست دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ازبکستان نے پاکستان کو3-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ،پاکستان ورلڈ گروپ کے لئے کوالیفائی کرنے میں بھی ناکام ہو گیا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ورلڈ گروپ کے لیے کوالیفائی کرنے کا خواب مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز،:پاکستان نے بھارتی مزاحمت روک دی

گولڈ کوسٹ(نیوزڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر ہوگیا۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ مزید پڑھیں

امپائر علیم ڈار کو ایک اور اعزاز مل گیا

لاہور(سٹیٹ ویوز) پاکستانی امپائر علیم ڈار 350 انٹرنیشنل میچز کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی سے سرشار ہیں۔آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار نے 350انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی کا اظہار کیا مزید پڑھیں