امپائر علیم ڈار کو ایک اور اعزاز مل گیا

لاہور(سٹیٹ ویوز) پاکستانی امپائر علیم ڈار 350 انٹرنیشنل میچز کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی سے سرشار ہیں۔آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار نے 350انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی کا اظہار کیا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈکا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،آج فاٹا میں سجے گا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی ٹیم پاک فوج کے اشتراک سے کل شمالی وزیرستان کا دورہ کرے گی جہاں فاٹا کے نوجوانوں کے ٹرائل لئے جائیںگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان کوپہلا میڈل مل گیا

آسٹریلیا(نیوزڈیسک)کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کے لیے پہلا میڈل جیت لیا۔ گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں دولت مشترکہ گیمز میں طلحہ طالب نے ویٹ لفٹنگ کی 62 کے جی کیٹگری کے سنیچ ایونٹ میں مزید پڑھیں

کشمیریوں پر مظالم:آفریدی تن تنہابھارتی کرکٹرزکی نیندیں حرام کرگئے

نئی دہلی / کراچی(نیوزڈیسک)شاہد آفریدی کی ایک ٹویٹ نے نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹا دیا۔ شاہد خان آفریدی کے ٹویٹر پر کشمیریوں کی حمایت اور اقوام متحدہ سے مظالم کا نوٹس لینے کے مطالبے مزید پڑھیں

آفریدی کی جانب سے کشمیریوں کی حمایت کوہلی کی آنکھوں میں بھی کھٹکنے لگی

نئی دلی(نیوزڈیسک)مسئلہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر سابق کپتان شاہد آفریدی کے ٹوئٹ نے بھارت میں ہنگامہ مچادیا ہے بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی شاہد آفریدی کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کپتان مزید پڑھیں

بابراعظم اورشاداب خان نئی آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پہ آ گئے

لاہور (سٹیٹ ویوز) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں انتہائی شاندار کارکردگی دکھانے والے بابر اعظم ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں پہلے پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں اور بہترین بلے باز کا اعزاز اپنے نام کر لیاہے جبکہ باولنگ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان اوربھارت کےمیچ کا شیڈیول جاری

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) گولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ 2018 ہاکی شیڈول کے مطابق ہاکستان ہاکی ٹیم پہلا میچ 5 اپریل کو 19:32 بجے ویلس کیساتھ کھیلے گی. جبکہ قومی ٹیم ایونٹ کے سب سے بڑے اور ہائی وولٹیج مزید پڑھیں

shahid-afridi-vs-goutum-ghambir

شاہد آفریدی اورگوتم گھمبیرکی لڑائی میں ڈی جی آئی ایس پی آربھی میدان میں آگئے

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) شاہد آفریدی نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر بیان دیا تو گوتم گمبھیر نے لالہ کو تنقید کا نشانہ بنا دیا جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی چپ نہ رہ مزید پڑھیں

کشمیریوں کی آوازبننے پر بھارتی میڈیا آفریدی کا دشمن بن گیا

کراچی(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو بے گناہ و مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا مہنگا پڑگیا بھارتی میڈیا نے شاہد آفریدی کو کشمیریوں کےقتل عام پر آواز اٹھانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنا مزید پڑھیں