رات گئے آنے والے زلزلے سے کتنا جانی نقصان ہوا؟اعداد و شمار سامنے آگئے

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے، خیبر پختونخوا میں زلزلے سے سب سے زیادہ نقصانات ہوئے جہاں 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

الیکشن سے متعلق گورنر کے پی نے مشاورتی اجلاس رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی

خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے معاملے پر گورنر کے پی نے مشاورتی اجلاس سے متعلق اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی۔گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو ارسال رپورٹ میں کہا ہے کہ اس وقت سکیورٹی صورتحال نازک ہے مزید پڑھیں

ضلع ٹانک کے تھانہ گومل پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملےکو پولیس نے ناکام بنا دیا

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے تھانہ گومل پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملےکو پولیس نے ناکام بنا دیا۔جنوبی وزیرستان سے ملحقہ ضلع ٹانک کے تھانہ گومل پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ، پولیس نے بروقت فائرنگ کا جواب مزید پڑھیں

آئی جی کے پی نے خود کش حملہ آور کی شناخت سمیت ماسٹر مائنڈ کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا

پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کے خود کش حملہ آور کی شناخت کا عمل جاری ہے جب کہ دھماکے کے ماسٹر مائنڈ اور تمام سہولت کاروں کو قانون کے دائرے میں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان پولیس لائنز دھماکے میں‌ شہدا کی تعداد سامنے لے آئے

ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق رات 12 سے اب تک 17 شہدا کے جسدخاکی اور ایک زخمی کو نکالا گیا ہے جب کہ دھماکے کے 55 زخمی اب بھی زیر علاج ہیں۔ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کے مطابق مزید پڑھیں

پشاور دھماکہ: وزیراعظم شہباز شریف اور عمران خان کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے حضور سربسجود مسلمانوں مزید پڑھیں

پشاورپولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، ہلاک و زخمی ہونے والوں‌کی تعداد سامنے آگئی

پشاور : پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے میں 17 پولیس اہلکار شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا، دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ مزید پڑھیں

پولیس لائنز پشاور میں مسجد دپشت گردی کا نشانہ بن گئی، متعدد افراد زخمی

پشاور : پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی بھی تحلیل، گورنر نے دستخط کردیے

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی۔ محمود خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کے پی اسمبلی کی تحلیل؟ پی ٹی آئی قیادت میں‌اختلافات کھل کر سامنے آگئے

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت تقسیم ہوگئی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی اسمبلی آج توڑنے کے مخالف نکلے۔پرویز خٹک نے کہا کہ اسمبلی آج توڑی گئی تو الیکشن رمضان مزید پڑھیں