کورونا وائرس سے مرنے والے پہلے مریض کو ڈیل کرنے میں محکمہ صحت اورانتظامیہ کی غفلت

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان میں کورونا وارئرس سے مرنے والے پہلے مریض کو ڈیل کرنے میں محکمہ صحت اور انتظامیہ نے تمام علامات کے باوجود غفلت کا مظاہرہ کیا۔ ملک میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے مردان کی یونین کونسل مزید پڑھیں

سابق گورنر خیبر پختونخوا ہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید افتخار حسین شاہ کا نمازجنازہ ادا کر دیا گیا

کوہاٹ( عثمان سے ) سابق گورنر خیبر پختونخوا لفٹیننٹ جنرل(ر) سید افتخار حسین شاہ کا نمازجنازہ ادا کر دیا گیا -تفضیلات کے مطابق نماز جنازہ میں پاک فوج اور پولیس کے اعلیٰ افسران ،منتخب نمائیندوں اور عوام کی کثیر تعداد مزید پڑھیں

کے پی کے: بزرگ، حاملہ سرکاری ملازمین کو چھٹیوں کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 15 کیسز تصدیق ہونے کے بعد سے صوبائی حکومت نے حفاظتی انتظامات مزید سخت کردیے۔ حفاظتی انتظامات کے تحت محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس سے متعلق سیکریٹریزکو مراسلہ ارسال کیا ہے۔ مراسلے میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بارشوں کے نئے سلسلے نے 11افراد کی جان لے لی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کے دوران 11 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوئے ہوگئے۔ صوبائی ڈزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق 58 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ چار مکانات مکمل تباہ ہوئے۔حکام کے مزید پڑھیں

ٹانک سے تعلق رکھنے والی خاتون کمانڈو یواین مشن کے لئے منتخب

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک سے تعلق رکھنے والی لیڈی کمانڈو گل نثا کو اقوام متحدہ کے امن مشن کے لئے منتخب کرلیا گیا۔ 24 سالہ گل نثا کا تعلق ٹانک کے دورافتادہ قصبے ونڈہ زلو ہے جسے یواین مزید پڑھیں

قومی پرچم کی توہین کی اجازت نہیں دے سکتے۔۔!! علی وزیر کو نشانِ عبرت بنانے کی تیاریاں، ریاستِ پاکستان نے بڑا قدم اُٹھا لیا

چار سدہ (نیوز ڈیسک ) اشتعال انگیز تقریر اور پرچم کی بے حرمتی کرنے پر رہنما پشتون تحفظ موومنٹ و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ ایس ایچ او کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے ایک اور وزیر کی چھٹی ، قلمدان واپس لے لیا گیا

پشاور( ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے شوکت یوسفزئی سے اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا، محمود خان نے اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات مقرر کردیا ہے،کابینہ میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے مزید پڑھیں

کے پی کے اسمبلی میں اپوزیشن اورحکومت کے درمیان تنازعہ شدت اختیارکرگیا

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن اورحکومت کے درمیان تنازعہ ایک بارپھرشدت اختیارکرگیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اورحکومت کے درمیان تنازعہ شدت اختیارکرگیا جہاں تیسرا اجلاس بھی شورشرابے کی ںظرہوگیا۔ اپوزیشن نے ترقیاتی کاموں میں نظراندازکرنے پرچیف سیکرٹری، سیکرٹری فنانس اورڈپٹی مزید پڑھیں