سونامی کامقابلہ باچاخانی، اے این پی نےنیاانتخابی نعرہ دیدیا

پشاور (سٹیٹ ویوز) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ عمران خان جس پارلیمنٹ سے تنخواہیں لی ہیں وہ اسی پر لعنت بھیج رہے ہیں، آئندہ انتخابات میں مصنوعی جنون کا مقابلہ سچے پشتون سے ہوگا مزید پڑھیں

ہری پور: لڑکےسےبدفعلی کرنےکےالزام میں پولیس اہلکارگرفتار

ہری پور(سٹیٹ ویوز) خیبرپختون خوا کے شہر ہری پور میں لڑکے سے بدفعلی کرنے کے الزام میں ایک پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور میں 15 سالہ لڑکے نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا ہے مزید پڑھیں

فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

چارسدہ (سٹیٹ ویوز/نیوز ڈیسک )چارسدہ میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہو گئیں ،لاشوں اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ تھانہ بٹگرام کی مزید پڑھیں

چترال :گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوارکاباقاعدہ آغاز

چترال (سٹیٹ ویوز) چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار کا باقاعدہ آغاز کر دیاگیا،منصوبے سے ہرسال 43 کروڑ 60 لاکھ یونٹ سستی پن بجلی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاورپراجیکٹ مزید پڑھیں

پشاور، سی ٹی ڈی کی کاروائی،متعدد کارروائیوں میں مطلوب دہشتگردگرفتار

پشاور (سٹیٹ ویوز/ نیوز ڈیسک )سی ٹی ڈی نے بنوں میں کارروائی کر کے متعدد کارروائیوں میں مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ، دہشتگرد کی شناخت مزید پڑھیں

اورکزئی ایجنسی ، گھر پر ڈرون حملہ

اورکزئی ایجنسی(سٹیٹ ویوز/ویب ڈیسک) امریکہ نے اورکزئی ایجنسی میں واقع ایک گھر پر ڈرون حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق امریکہ نے پاک افغان سرحدی علاقے میں پاکستان کی سالمیت پر حملہ مزید پڑھیں

Afgan

افغانستان واپس نہیں جائیں گے،افغان مہاجرین نے اپنا فیصلہ سنادیا

پشاور( سٹیٹ ویوز) خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں مقیم افغان پناہ گزینوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن اور زندگی معمول پر آنے تک پاکستان میں قیام کی مدت میں توسیع کردیں۔ پشاور مزید پڑھیں