وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہ محمد وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر کے گھر پر نامعلوم افراد کے دستیہ بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد خیبر پختونخوا کے وزیر مزید پڑھیں

مالی بے قاعدگیوں کا الزام ، ہراسانی کے الزامات میں سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلرکو ہٹا دیا

سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا.وائس چانسلر یونیورسٹی آف سوات پروفیسر ڈاکٹر محمد جمال خان کو الزامات پر عہدے سے ہٹا ‏دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف سوات میں مالی بے قاعدگیوں، غیرقانونی بھرتیوں، مزید پڑھیں

پشاورایئرپورٹ پر سی اے اے کے 32 فرنٹ لائن ورکرز کورونا میں مبتلا

پشاور (سٹاف رپورٹر) باچا خان اںٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن کے 32فرنٹ لائن ورکرز کورونا میں مبتلا ہوگئے ، بیرون ملک سے آنیوالے کورونامثبت مسافرکورونا کے پھیلاؤ کا سبب بنے۔ تفصلات کے مطابق پشاور ایئرپورٹ منیجر نے 32فرنٹ لائن مزید پڑھیں

لکی مروت؛ دہشتگردوں کا حملہ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر شہید،جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت(سٹیٹ ویوز) پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر پولیس اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد شاہ خان شہید جب کہ 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ضلع لکی مروت میں پشاور کراچی انڈس ہائی مزید پڑھیں

مانسہرہ میں پک اپ وین اورٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

مانسہرہ(سٹاف رپورٹر) اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب پک اپ اورٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مانسہرہ میں اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب پک اپ اورٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں مزید پڑھیں

کورونا وبا؛ خیبرپختونخوا کے 8 ہائی رسک اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پشاور(سٹیٹ ویوز) خیبر پختونخوا میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے ہائی رسک اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جن 8 اضلاع میں لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا پر مقدمہ درج

پشاور: (سٹیٹ ویوز) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے نجی ریسٹورنٹ کے مالک اور مینجر کے خلاف بھی مقدمہ درج کر دیا۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت کا زلزلہ

پشاور(سٹیٹ ویوز)پشاور اور سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع، مزید چار وزراء نے حلف اٹھالیا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ میں مزید چار وزراء کو شامل کرلیا۔ کابینہ میں شامل ہونے والے ایم پی ایز میں عاطف خان ،فضل شکور، فیصل امین گنڈاپور اور شکیل خان شامل ہیں۔ گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں حلف برداری کی مزید پڑھیں