state views

حکومت نےسوشل میڈیا کے ذریعے منافرت پھیلانے والوں کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا اعلان کردیاہے. ،وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی مزید پڑھیں

خورشید شاہ اپنےبیٹےکوسپورٹس بائیک پربٹھا کرمہندی کیلئےہال لےآئے

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپنے بیٹے کی مہندی پرکیامنفر انداز اپنالیا ، خورشید شاہ اپنے بیٹے کو مہندی کے فنکشن میں اپنے پیچھے سپورٹس بائیک پر بٹھا کر لائے اور اس انداز کو مزید پڑھیں

Abdillah Khaqaan abbasi son of PM Abbasi married

وزیراعظم کےبیٹےکی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی کی شادی کی تصاویر وائر ل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں خاندانوں نے شادی کی تقاریب کو نجی رکھنے کا فیصلہ کیا تھا اس لئے تقاریب میں مزید پڑھیں

پاکستانی طلبہ کا کمال50کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی سائیکل بنا ڈالی

لاہور (سٹیٹ یوز) پاکستانی طلبہ نے حیران کن سائیکل ایجاد کر کے کمال ہی کر دیا. لاہور سے تعلق رکھنے والے دو پاکستانی طلبہ نے جدید سہولیات سے آراستہ ماحول دوست ہائبرڈ الیکٹرک سائیکل بنا لی۔ سائیکل 50کلومیٹر فی گھنٹہ مزید پڑھیں