وزیرداخلہ احسن اقبال پر حملہ ،شیخ رشید نے بڑے خطرے کی نشاندہی کردی

لندن ( شیراز خان+سٹیٹ ویوز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لندن میں اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب اور بعد ازاں صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

لطیف خلیق کی مجاہد اول کے خلاف ہرزہ سرائی غداری ہے،عامریعقوب

دبئی(سٹیٹ ویوز)مسلم کانفرنس دبئی کے صدر عامر یعقوب نے کہا ہے کہ مجاہد اول کے خلاف الزامات تحریک آزادی کشمیر کے خلاف سازش ہے لطیف خلیق بتائیں کس کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔مجاہد اول تحریک آزادی کشمیر کے عظیم مزید پڑھیں

” انٹرنیشنل کشمیر ویمن موومنٹ” کے قیام کا باقاعدہ اعلان

لوٹن(اسرار خان / سٹیٹ ویوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بد ترین انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکنے اورحق خودارادیت کے حصول اور بین الاقوامی سطح پر سیاسی اور سفارتی محاذ پر مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کی آوازکو موثر مزید پڑھیں

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کےباہرکشمیری اورسکھ کمیونٹی کااحتجاج

لندن (سٹیٹ ویوز) ننھی آصفہ کے ریپ اور قتل کیس کے سلسلہ میں کشمیری کمیونٹی کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیری کمیونٹی کی طرف سے احتجاج کا انعقاد کیا گیا۔ سخت سردی کے باوجود ڈیڑھ گھنٹے تک مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی نااہلی کا فیصلہ خوش آئندہ ہے ، چوہدری فرحت

پیرس( راجہ حبیب سے ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما و فرانس کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری فرحت نے کہا کہ خواجہ آصف کی نااہلی کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ پاکستان کہ عدالتوں نے کرپٹ سیاست دانوں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی‌نےسیاسی وابستگیوں سےنکل کرمسئلہ کشمیراجاگرکرنےکی آوازبلندکردی

برمنگھم (سٹیٹ ویوز) جماعت اسلامی‌آزاد کشمیر کےکنونیئر کل جماعتی کشمیررابطہ کونسل وممبرقانون سازاسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ تارکین وطن تمام سیاسی اورمذہبی جماعتوں کےدائروں سےبالاترہوکرکشمیرکی آزادی اورآزاد خطےمیں نظام کی اصلاح کےلیے اپناکردارادا کریں. ان خیالات کااظہارانھوں نے تقریبات مزید پڑھیں

لوٹن،وزیرآزادکشمیراحمد رضا قادری کی سید حسین شہید سرورکی رہائشگاہ پرآمد

لوٹن (سٹیٹ ویوز)وزیرآبادیات حکومت آزاد کشمیر حافظ احمد رضا قادری جوان دنوں برطانیہ کے دورے پرہیں، گذشتہ روز لوٹن آئے جہاں ممتازسیاسی و سماجی شخصیت سید حسین شہید سرور نے اپنی رہائشگاہ کاغان ہاوس پر ان کا خیرمقدم کیا۔ ،اس مزید پڑھیں

بھارت طاقت کے بل بوتے پر تحریک آزادی کشمیر ختم نہیں کرسکتا،چوہدری عبدالعزیز

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیر ی عوام پر بھارتی مظالم کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور بھارتی وزیر اعظم نریندرامودی کے برطانیہ کے دورے کے موقع پر بھرپور احتجاج کرینگے ،یہ بات چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن برطانیہ چوہدری عبدالعزیز نے اپنے مزید پڑھیں

برطانیہ میں مقیم کشمیرکمیونٹی نےمودی کیخلاف مظاہرےکی تیاریوں کوحتمی شکل دیدی

لوٹن (اسرارراجہ/سٹیٹ ویوز) برطانیہ میں مقیم کشمیرکمیونٹی نے کامن ویلتھ سربراہ کانفرنس کےدوران بھارتی وزیر اعظم نریندری مودی کی شرکت کے موقع پر 18 اپریل کو برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں شروع کردیں. اس سلسلے مزید پڑھیں