پیپلزپارٹی متحدہ عرب امارات میں ایک بارپھرجیالا ازم عود آیا

دبئی (سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز) سابق وزیراعظم پاکستان شہید بےنظیر بھٹوکی10 ویں برسی دبئی کےمقامی ہوٹل میں عقیدت واحترام سےمنائی گئی. پروگرام کے مہمان خصوصی پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اکرم فاروقی تھےجبکہ تقریب کی صدارت سردار جاوید یعقوب سابق مشیر حکومت مزید پڑھیں

قائداعظم کی سالگرہ کے حوالے سے سنگاپور ہائی کمیشن میں پروقار تقریب

سنگاپور(نیوزڈیسک)قائداعظم کی سالگرہ کے موقع پر سنگاپور ہائی کمیشن میں پروقار تقریب کااہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سفارتخانے کی جانب سے قائد اعظم کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ شرکاء تقریب سے مخاطب ہوتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر مزید پڑھیں

OPF

اوپی ایف ایڈوائزری کونسل کے ممبران کے اعزازمیں پروگرام

ریاض (راجہ عابد عزیز ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن ایڈوائزری کونسل کے نو منتخب ممبران زاہد محمود سندھو ، ملک محمود ڈوگر ، اور ناصر محمود آرائیں کی جانب سے ریاض کے مقامی ہوٹل میں مزید پڑھیں

راجہ راشد علی کی جانب سے عمران خان کیس کے فیصلے کاخیرمقدم

دبئی(سٹیٹ ویوز) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر گلف کے جنرل سیکرٹری راجہ راشد علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب پاکستان کا وزیراعظم بننے سے کوئی نہیں روک سکتاملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

Raja waqas

راجہ وقاص نسیم نے کشمیری نوجوانوں کو بڑی نوید سنا دی

دبئی(سٹیٹ ویوز)سابق وزیر حکومت کرنل نسیم مرحوم کے فرزند راجہ وقاص نسیم دبئی پہنچ گئے جہاں کارکنان کی کثیر تعداد نے انکا پرجوش استقبال کیا۔ اس موقع پر راجہ وقاص نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا دیار غیر میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف آزاکشمیرکےنوجوان رہنما کی یواےای میں استقبال کی تیاریاں

دبئی (سٹیٹ ویوز) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے متحرک رہنما ومشہور کرکٹر راجہ قیوم نےکہا ہے کہ کل نوجوان قائد راجہ وقاص نسیم کےدبئی ائیرپورٹ آمد پر شاندار استقبال کریں گے. انکا مزید کہنا تھا کہ راجہ وقاص نسیم اپنے مزید پڑھیں

Uae cric 0000000

عجمان لائنزنے پاک یواے ای فرینڈ شپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

ابوظہبی(سٹیٹ ویوز) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں بون انٹرنیشنل کے تعاون سے شیخ زاہد کرکٹ سیڈیم میں پاک امارات فرینڈ شپ کرکٹ ٹورنامنٹ کاانعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مشتاق منہاس تھے. ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

https:\/\/i.ytimg.com\/vi\/egzlmsUW0p0\/default.jpg","cver":"2.20171128","keywords":"Islam Hai Pyara Dein,Allama Khadim Hussain Rizvi,Allama Khadim

آزاد کشمیراور پاکستان کی سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کا دورہ اٹلی

اٹلی(ممتاز حسین /سٹیٹ ویوز)آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے چار صوبائی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے اٹلی کا ایک ہفتے کا دورہ مکمل کر لیا۔ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پیپلز پارٹی کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے تقریب

ریاض (راجہ ابرار احمد خان )پاکستان پیپلزپارٹی اور پی وائی او سعودی عرب کے زیر اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی کی گولڈن جوبلی تقریب منعقد کی گئی تقریب کے صدر سابق سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب جاوید ملک اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرکی سنگین صورتحال جےکےایل ایف نےیورپی یونین کےسامنےرکھ دی

برسلز(سٹیٹ ویوز) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ بیلجئیم کے زیراہتمام برسلزمیں کشمیر کا مسئلہ Comprendre la question du Cachemire کےعنوان سے ایک سیمینار کاانعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت جےکےایل ایف بیلجئیم کے صدرمشتاق دیوان نے کی۔ پروگرام کی مہمان خصوصی مزید پڑھیں