Journalist

شیراز گردیزی پر لیگی کارکنان کا تشدد،سمندرپارصحافتی برادری بھی سراپا احتجاج

ریاض (راجہ ابراراحمد/سٹیٹ ویوز)جیو نیوز کے کیمرہ مین ممبر گورننگ باڈی نیشنل پریس کلب سید شیراز گردیزی پر مسلم لیگی گلو بٹوں کے تشدد پر سمندر پار صحافتی برادری سراپا احتجاج ۔ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم لیگی کارکن نےکشمیریوں سے بڑا مطالبہ کردیا

سعودی عرب( راجہ ابرار/سٹیٹ ویوز) پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے سعودی عرب کےمتحرک کارکن راجہ ابو جہاد نےکشمیریوں کو پاکستان تحریک انصاف کا بائیکاٹ کرنے کی درخواست کر دی. راجہ ابوجہاد مزید پڑھیں

JKLF

لبریشن فرنٹ آزادکشمیر اور جی بی کے درمیان فاصلے کم کرنے کیلئے سرگرم

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزادکشمیر اور گلگت و بلتستان کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لئے سرگرم ہوگئی. جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزادکشمیر کے سنیئر رہنما سردار انور نے گلت قانون ساز اسمبلی کے ممبر نواز مزید پڑھیں

پی پی پی آزادکشمیرکےرہنماوں کی آصف علی زرداری سےملاقات

دبئی (سٹیٹ ویوز) پی پی پی آزادکشمیرکے رہنماوں کی شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے دبئی میں ملاقات. سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری سےاپوزیشن لیڈرآزادکشمیرچوہدری یاسین اورسابق مشیرجاویدیعقوب نے ملاقات کی. ملاقات میں پارٹی امور سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ مزید پڑھیں

PMLN

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گلف نےشرپسندعناصرکوبےنقاب کردیا

دبئی (سٹیٹ ویوز) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گلف کے تمام اراکین متحد ومنظم ہیں۔ چندشرپسند عناصریوتھ ونگ گلف کی کسی باڈی کا حصہ نہیں ہیں اورنہ ہی گلف ریجن کےاندرجماعتی سرگرمیوں کوٹائم دیتے ہیں وہ خود کو گلف یوتھ مزید پڑھیں

Overseas pakitani

سعودیہ سے ایک لاکھ پاکستانیوں کی ملک بدری شروع

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)سعودی عرب سے ایک لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کے احکامات پر عملدرآمد شروع ہوگیا. اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری ہونے والی دستاویزات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے غیر قانونی مزید پڑھیں

دبئی میں آرپار کے صحافی ایک چھت تلے اکھٹے ہوگئے

دبئی (سٹیٹ ویوز)جموں کشمیر جرنلسٹس فورم متحدہ عرب امارات کے زیرانتظام لائن اف کنٹرول کے دونوں اطراف میں صحافت کو در پیش مشکلات اور موجودہ صورت حال پر صحافیوں کےرول پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں آر مزید پڑھیں

تحریک انصاف آزادکشمیر یو اےای کے عہدیداران کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری

دبئی(سٹیٹ ویوز)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر یو اےای کے عہدیداران کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری، کپتان کے کھلاڑی خوشی سے جھوم اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آزادکشمیر یو اےای کے عہدیداران کا چناوکر دیا گیا،باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری،ٹوٹیفیکشن کی مطابق دبئی مزید پڑھیں

Dubai

دبئی میں سردارفیملی کی جانب سےکشمیرکانفرنس کےشرکاء کےاعزازمیں ظہرانہ

دبئی(سٹیٹ ویوز)دبئی میں کینسلیشن ریسورسزکےزیراہتمام دوروزہ کشمیر کانفرنس میں پاکستان اوربھارت کےزیرانتظام کشمیرسےشرکت کرنےوالی اہم شخصیات کے اعزاز میں پاک گلف کے صدر سردارتنویرالیاس کےبھائی اورممبرقانون سازاسمبلی سردار صغیراحمدخان کےبھتیجے ڈاکٹر راشد کی جانب سےظہرانے کا اہتمام کیاگیاجس میں سپیکرقانون مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیرکوپارلیمانی پارٹی کا اعتماد حاصل نہیں رہا

دبئی (سٹیٹ ویوز) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرکےصدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آرمی یونیفارم کا مقابلہ سکول یونیفارم پہنے بچیاں کر رہی ہیں۔ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیریوں کو ماراجارہاہے لیکن نواز شریف بھارت مزید پڑھیں