Sudia kashmiri

سعودیہ میں مقیم کشمیری بھارت سےآزادی کیلئےاٹھ کھڑے ہوئے

سعودیہ(سٹیٹ ویوز) پاک و ہند کے مسلمان اور خاص کر کشمیر کے مسلمانوں کے لیے13 جولائی یوم سیاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ 1922 میں ڈوگرہ حکومت نے جیل میں بے قصور مسلمانوں پر فائرنگ کرکے ان کو شہید کردیا۔ جموں مزید پڑھیں

ممتاز مذہبی وروحانی پیشوپیرعلی رضا بخاری کا برمنگھم میں والہانہ استقبال

برمنگھم (سٹیٹ ویوز ) ممتاز مذہبی وروحانی پیشوا آستانہ عالیہ نقشبندیہ سیفیہ بساہاں شریف کے سجادہ نشیں عالمی مبلغ اسلام پیر طریقت حضرت علامہ پروفیسر پیرسید علی رضا شاہ بخاری ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر برطانیہ کے دورے پر صوفی مزید پڑھیں

Farooq haider

فاروق حیدرکا دورہ دبئی،کارکن متحد،شانداراستقبال کی تیاریاں مکمل

دبئی (راجہ اسد خالد /سٹیٹ ویوز)تیاریاں مکمل، وزیراعظم آزاد کشمیر آج شام 4 بجے دبئی میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے، یو اے ای کے دور دراز علاقوں سے کشمیرکمیونٹی اور فاروق حیدر کے چاہنے والے رات مزید پڑھیں

PTI gulf

پی ٹی آئی آزادکشمیرگلف کی جانب سے جے آئی ٹی ارکان کو خراج تحسین

دبئی(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر گلف کے ڈپٹی چیف آرگنائزر سیاسی و سماجی رہنماء گلف کے متحرک رہنما سردار ماجد شریف نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عدالتوں نے وہ کام کر دکھایا جو مزید پڑھیں

دبئی میں بیٹھے امجدعلی بھی نوازلیگ پر تپ گئے

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) دبئی میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے سرکردہ رہنماومعروف بزنس لیڈرامجد علی فقیرشاہ نےکہا ہےکہ عمران خان ہی واحد لیڈر جو پاکستان کو ترقی کر راہ کر گامزن کر سکتا ہے۔پاکستانی عوام کے لیےعمران خان امید کی مزید پڑھیں

sardar murtaza PTI ajk

جی 20 کانفرنس، پی ٹی آئی کی جرمنی میں احتجاج کی تیاریاں عروج پر

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) جی 20 ممالک کی جرمنی میں کانفرنس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور تحریک آزادی کیخلاف مودی، ٹرمپ گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرنے کے لئے پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر نے احتجاج کی مزید پڑھیں

دھیرکوٹ:تحریک انصاف کےکارکن ظفرعباسی کےخلاف ایف آئی آردرج، عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر/سٹیٹ ویوز) آزادکشمیر کے انتخابی حلقے غربی باغ کےدبئی میں تحریک انصاف کے ظفرعباسی نامی کارکن کےخلاف پولیس تھانہ دھیرکوٹ میں انعام الحق کی جانب سے اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیا جبکہ ملزم نےقبل ازگرفتاری تین مزید پڑھیں

دبئی میں مقیم وکاروباری شخصیت راجہ عاصم، ظفرعباسی کےحق میں بول پڑے

دبئی (سٹیٹ ویوز) دبئی میں مقیم وکاروباری شخصیت راجہ عاصم شہباز نےاپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ گزشتہ روز دھیرکوٹ میں ہونے والےجھگڑے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ سردار ظفرعباسی شریف النفس انسان ہیں فریق مخالف پارٹی نےسستی شہرت مزید پڑھیں

فرانس کے بین الاقوامی ثقافتی میلےمیں پاکستانی ثقافت کی گونج

پیرس (راجہ حبیب ، سٹیٹ ویوز) فرانس کے بین الثقافتی شہر لیوں میں بین الاقوامی ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیاجس میں درجنوں ممالک کی ثقافت کے رنگ دکھائی دیئے۔ میلے میں پاکستان کی ثقافت کی جھلک دیکھنے جہاں لیوں مزید پڑھیں

جموں کشمیرلبریشن فرنٹ گلف کا سردارآفتاب کی یاد میں تعزیتی ریفرینس

شارجہ (سٹیٹ ویوز) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گلف و یو اے ای کے زیر اہتمام تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما, جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر قائد, کشمیر کے ہر دل عزیز رہنما سردار آفتاب (مرحوم) کی سیاسی و مزید پڑھیں